<center> [[سید علی خامنہ ای]] :" ہم ماہِ [[شعبان]] میں داخل ہو چکے ہیں؛ یہ عبادت کا مہینہ ہے، توسل کا مہینہ ہے، مناجات کا مہینہ ہے؛
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
'''«وَ اسمَع دُعائی اِذا دَعَوتُک، وَ اسمَع نِدائی اِذا نادَیتُک»؛'''یہ خداوندِ متعال کے ساتھ مناجات کا موسم ہے، پاکیزہ دلوں کو عظمت کے معدن سے، نور کے معدن سے جوڑنے کا موسم ہے؛ اس کی قدر کرنی چاہیے۔ یہ مناجاتِ شعبانیہ ایک ایسی بیش قیمت تحفہ ہے جو ہمیں عطا کیا گیا ہے۔"۔
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب علیہ السلام]]''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
* '''[[زینب بنت علی]]''' [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی نواسی، علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]] کی صاحبزادی ہیں۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی]]''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔