مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
*  '''[[اسلامی فرقے اور مذاہب]]'''، دینِ [[اسلام]] کے پیروکاروں نے اس دین کے فقہی  اور کلامی  نقطہ نظر سے خود کو مختلف مذاہب میں تقسیم کیا ہے، جن میں سے بعض مذاہب مزید کئی فرقوں میں تقسیم ہوتے ہیں اور کبھی کبھار ہر فرقہ بھی کئی ذیلی شاخوں میں بٹ جاتا ہے۔
*  '''[[ذکری]]''' بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت و جماعت]] کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک [[ایران]] میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
* '''[[اشاعره|اشعری]]'''، [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] کے کلامی مکاتب میں ایک جانا پہچانا نام ہے۔ اس مکتب کے بانی ابوالحسن علی بن اسماعیل اشعری (سنہ 260 - 324 ہجری) ہیں۔
* '''[[چکڑالوی]]''' اہلِ [[قرآن]] چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب،  سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 14:33، 16 مئی 2026ء

  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔