<center> [[سید علی خامنہ ای]] : بارہ روزہ جنگ میں [[اسرائیل|صیہونی]] حکومت پر پڑنے والے اسلامی جمہوریہ کے ناقابل یقین تھپڑ کو صیہونیوں کی مایوسی کا سبب بتاتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کو توقع نہیں تھی کہ ایران کے میزائيل، ان کے حساس اور اہم مراکز تک پہنچ جائيں گے اور ان مراکز کو تباہ کر کے راکھ میں بدل دیں گے۔</center>
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] :"'''عیدِ غدیر''' کا دن وہ دن ہے جس میں '''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام (صلّیالله علیه وآله)]]''' نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے '''اسلامی حکومت''' کے نمونے کو طے کر دیا۔”
* '''[[ربیع الثانی]]''' ربیع الثانی جسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے ہجری سال کا چوتھا مہینہ ہے۔ اس مہینے کا سب سے اہم واقعہ [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلا]]م کا یوم ولادت ہے جو 8 ربیع الثانی 232 قمری مہینے کو پیش آیا اور اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
* '''[[موسی مبرقع]]''' حضرت موسیٰ مبرقع علیہ السلام، [[محمد بن علی بن موسی|امام محمد تقی علیہ السلام]] کے فرزند اور [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]] کے بھائی تھے۔ آپ واجب التعظیم امامزادہ، عالمِ باعمل اور ساداتِ برقعی کے جدِ امجد ہیں، جنہوں نے شہرِ قم میں علم، تقویٰ اور خدمتِ [[اہل بیت|اہلِ بیتؑ]] کی روشن مثال قائم کی۔
* '''[[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام اثنا عشری]]''' [[شیعہ|شیعوں]] کے گیا رہویں امام ہیں جو 232 ھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[امام ہادی علیہ السلام]] کو اس وقت کے خلیفہ نے سامرہ بلوایا ۔ وہ بھی اپنے والد کے ساتھ اس شہر میں چلے آئے اور اپنی شہادت تک عباسی خلفاء کے کارندوں کی نگرانی میں رہے۔