مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
* '''[[سلفیہ]]''' کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور [[اسلام]] کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔
* '''[[ذکری]]''' بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت و جماعت]] کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک [[ایران]] میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
* '''[[دروزیہ]]''' دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام، بعض ہندومت جبکہ اکثریت اسماعیلی [[شیعہ]] فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔ ان کی تعداد بیسویں صدی کے وسط میں دو لاکھ تھی۔ ان میں سے زیادہ تر زراعت پیشہ اور زمیندار لوگ ہیں۔ دروزی مختلف اقوام مثلاً کرد، مارڈی عرب اور کم تہذیب یافتہ قبیلوں پر مشتمل ہیں۔
* '''[[چکڑالوی]]''' اہلِ [[قرآن]] چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب،  سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 14:33، 16 مئی 2026ء

  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔