مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 10 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
*'''[[احمدیہ]]'''، تحریک احمدیہ کے بانی مرزاغلام احمد تھے۔ والد کا نام غلام مرتضی، دادا کا نام عطا محمد، پردادا کا نام گل محمد اور ان کی قوم مغل بر لاس تھی۔
* '''[[ذکری]]''' بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت و جماعت]] کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک [[ایران]] میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
* '''[[اہل حدیث]]'''، اسلامی علوم، حدیث وفقہ اور تاریخ وتراجم وغیرہ موضوعات پر لکھی گئی کتابوں میں اصحابِ حدیث، اہل حدیث، علمائے حدیث، جیسے الفاظ طلبہٴ حدیث اور حدیث کی روایت اور درس وتصنیف کے ذریعہ اس کی خدمت میں مشغول رہنے والوں کے لیے استعمال ہوئے ہیں، نیز قدیم مصنَّفات میں [[امام مالک]]، [[امام شافعی]] کے مذہب ومسلک کی پیروی کرنے والے علما کا تعارف بھی اہلِ حدیث کے لقب سے کیاگیا ہے۔ اسی طرح اہل السنہ والجماعہ کا ذکر بھی اہلُ الحدیث کے عنوان سے کتابوں میں ملتا ہے۔
* '''[[چکڑالوی]]''' اہلِ [[قرآن]] چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب،  سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 14:33، 16 مئی 2026ء

  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔