"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:خالد سیف الله رحمانی.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
''' | '''خالد سیف اللہ رحمانی''' ہندوستان کے ایک معروف مفتی، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کی مجلس انتظامیہ اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔ | ||
<span id="mp-more">[[ | <span id="mp-more">[[خالد سیف الله رحمانی|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 09:12، 29 اکتوبر 2023ء
خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان کے ایک معروف مفتی، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، دار العلوم ندوۃ العلماء کی مجلس انتظامیہ اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔ جاری رہے...