"چوده معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Reverted |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:12 خلیفه.png|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | |||
'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں [[پیغمبر اکرم]] سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہرا]] اور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔ | '''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں [[پیغمبر اکرم]] سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہرا]] اور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔ | ||
* امیرالمؤمنین [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] ابن ابیطالب علیہالسلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ) | * امیرالمؤمنین [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] ابن ابیطالب علیہالسلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ) |
نسخہ بمطابق 08:34، 18 جولائی 2023ء
چودہ معصومین سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہرا اور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔
- امیرالمؤمنین امام علی ابن ابیطالب علیہالسلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ)
- حسن بن علی امام حسن مجتبی علیہالسلام (امامت: ۴۰-۵۰ھ)
- سید الشہداءامام حسین علیہالسلام (امامت: ۵۰ -۶۱ھ)
- زین العابدین امام سجاد علیہالسلام (امامت :۶۱ -۹۴ھ)
- محمد بن علی امام باقر علیہالسلام (امامت :۹۴-۱۱۴ھ)
- جعفر بن محمد امام صادق علیہالسلام (امامت: ۱۱۴- ۱۴۸ھ)
- موسی بن جعفر امام کاظم علیہالسلام (امامت: ۱۴۸-۱۸۳ھ)
- علی بن موسی امام رضا علیہالسلام (امامت: ۱۸۳-۲۰۳ھ)
- محمد بن علی امام جواد علیہالسلام (امامت: ۲۰۳-۲۲۰ھ)
- علی بن محمد امام ہادی علیہالسلام (امامت: ۲۲۰-۲۵۴ھ)
- حسن بن علی امام حسن عسکری علیہالسلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
- حجت ابن الحسن امام مہدی علیہالسلام (امامت: از ۲۶۰ھ)