"8 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 18: | سطر 18: | ||
شیعہ علماء نے جنت البقیع کے انہدام پر احتجاج اور اس واقعے کی مذمت کے علاوہ اس پر مختلف کتابیں بھی لکھی ہیں جن میں مذہبی مقامات کی تخریب کے سلسلے میں وہابیوں کے نظریات پر تنقید کرتے ہوئے وہابیوں کو مذہبی نظریات کی بنیاد پر مذہبی مقامات تخریب کرنے والا پہلا گروہ قرار دیئے ہیں۔ من جملہ ان کتابوں میں سید محسن امین کی کتاب کشف الإرتیاب اور محمد جواد بلاغی کی کتاب دعوۃ الہدی قابل ذکر ہیں۔ | شیعہ علماء نے جنت البقیع کے انہدام پر احتجاج اور اس واقعے کی مذمت کے علاوہ اس پر مختلف کتابیں بھی لکھی ہیں جن میں مذہبی مقامات کی تخریب کے سلسلے میں وہابیوں کے نظریات پر تنقید کرتے ہوئے وہابیوں کو مذہبی نظریات کی بنیاد پر مذہبی مقامات تخریب کرنے والا پہلا گروہ قرار دیئے ہیں۔ من جملہ ان کتابوں میں سید محسن امین کی کتاب کشف الإرتیاب اور محمد جواد بلاغی کی کتاب دعوۃ الہدی قابل ذکر ہیں۔ | ||
== قبرستان بقیع == | == قبرستان بقیع == | ||
قیع، جنۃ البقیع یا بقیع الغَرقَد (ظہور اسلام سے پہلے بقیع کا نام مدینہ کا پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان تھا اور احادیث کے مطابق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد]] اس پر خاص توجہ دیتے تھے۔ جنت البقیع شیعوں کے چار امام اور بہت سارے صحابہ اور تابعین کا محل دفن ہے۔ تخریب سے پہلے ائمہ بقیع اور دیگر اشخاص کے قبور پر بارگاہیں بنی ہوئی تھیں۔ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۲ش، ص۳۳۰ | قیع، جنۃ البقیع یا بقیع الغَرقَد (ظہور اسلام سے پہلے بقیع کا نام مدینہ کا پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان تھا اور احادیث کے مطابق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد]] اس پر خاص توجہ دیتے تھے۔ جنت البقیع شیعوں کے چار امام اور بہت سارے صحابہ اور تابعین کا محل دفن ہے۔ تخریب سے پہلے ائمہ بقیع اور دیگر اشخاص کے قبور پر بارگاہیں بنی ہوئی تھیں۔ <ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۲ش، ص۳۳۰</ref> | ||
تاریخی شواہد کی بنا پر ائمہ بقیع کے مزارات اور بیت الاحزان سمیت کئی دوسرے قبور پر بنی ہوئی بارگاہیں سنہ 1297ھ تک موجود تھیں اور قبرستان بقیع کی پہلی تخریب اور مدینے میں وہابیوں کے فسادات کے بعد ان بارگاہوں کو سنہ 1234ھ میں سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ محمود دوم کے حکم سے دوبارہ تعمیر کیا گیا | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 12:06، 30 اپريل 2023ء
8 شوال قمری سال کے دسویں مہینے کی آٹھویں تاریخ ہے۔ اس دن پیدائش اور وفات جیسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے چند ایک کا ذکر ہم کریں گے۔ وہابیوں کے ہاتھوں بقیع قبرستان کی تباہی کی وجہ سے آٹھ شوال کو یہ دن عالمی یوم بقیع کے نام سے جانا جانے لگا۔
واقعات
- 8 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چوہترواں دن ہے۔
- 3ھ غزوہ حمراء الاسد (27 مارچ 625ء)
- 1344ھ وہابیوں کے ہاتھوں جنت البقیع میں ائمہ بقیع (ع) کے قبور کا انہدام (21 اپریل 1926ء)
- 1347ھ ولادت حسین شب زندہ دار (20 مارچ 1929ء)
- 1370ھ وفات علامہ سید عدیل اختر (13 جولائی 1951ء)
- البویہ کے مشہور امیر عزد الدولہ دیلمی کی نجف اشرف میں وفات (372ھ)۔
- خراسان کے عرفان میں سے ایک خواجہ عطار نقشبندی کی وفات (802ھ)۔
- سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ سلطان سلیم خان کی وفات 8 سال کے دور حکومت (926ء) کے بعد ہوئی۔ [1]
انہدام جنت البقیع
نہدام جنت البقیع ان واقعات کی طرف اشارہ ہے جن میں وہابیوں نے مدینہ منورہ کا محاصرہ کرکے وہاں موجود قبرستان بقیع اور اس پر بنائے گئے مختلف بارگاہوں کو مسمار کر دیا۔ ان بارگاہوں میں امام حسن، امام سجاد، امام باقر اور امام صادق کے مزارات شامل ہیں۔ وہابیوں کے ہاتھوں جنت البقیع دو بار تخریب ہوئی؛ پہلی بار سنہ 1220ھ میں اور دوسری بار سنہ 1344ھ میں۔ یہ کام انہوں نے مدینہ کے 15 مفتیوں کے فتوے کی روشنی میں انجام دیا جس میں قبور پر بارگاہیں بنانے کو بدعت قرار دیتے ہوئے ان کی تخریب کو واجب قرار دیا تھا۔ جنت البقیع کے انہدام پر ایران نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن سوگ کا اعلان کیا اور سعودی عرب کی تازہ تاسیس حکومت کو تسلیم کرنے میں تین سال کی تأخیر لگا دی۔ شیعیان جہان ہر سال 8 شوال کو "یوم انہدام جنۃ البقیع" مناتے ہوئے اس کام کی پر زور مذمت اور سعودی عرب کی موجودہ حکومت سے اس قبرستان کی فی الفور تعمیر کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تخریب کے بعد جنت البقیع ایک ہموار زمین میں تبدیل ہو گئی ہے لیکن شیعوں کے چار اماموں کے قبور کی جگہ اب بھی قابل تشخیص ہیں۔ شیعہ علماء اور ایرانی حکومت کی جانب سے ائمہ بقیع کے مزارات پر باگاہوں کی تعمیر اور جنت البقیع کے قبرستان کے ارد گرد چاردیواری کا مطالبہ سعودی عرب کی جانب سے تسلیم کرنے کے باوجود اب تک عملی نہیں ہو پایا۔
شیعہ علماء نے جنت البقیع کے انہدام پر احتجاج اور اس واقعے کی مذمت کے علاوہ اس پر مختلف کتابیں بھی لکھی ہیں جن میں مذہبی مقامات کی تخریب کے سلسلے میں وہابیوں کے نظریات پر تنقید کرتے ہوئے وہابیوں کو مذہبی نظریات کی بنیاد پر مذہبی مقامات تخریب کرنے والا پہلا گروہ قرار دیئے ہیں۔ من جملہ ان کتابوں میں سید محسن امین کی کتاب کشف الإرتیاب اور محمد جواد بلاغی کی کتاب دعوۃ الہدی قابل ذکر ہیں۔
قبرستان بقیع
قیع، جنۃ البقیع یا بقیع الغَرقَد (ظہور اسلام سے پہلے بقیع کا نام مدینہ کا پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان تھا اور احادیث کے مطابق حضرت محمد اس پر خاص توجہ دیتے تھے۔ جنت البقیع شیعوں کے چار امام اور بہت سارے صحابہ اور تابعین کا محل دفن ہے۔ تخریب سے پہلے ائمہ بقیع اور دیگر اشخاص کے قبور پر بارگاہیں بنی ہوئی تھیں۔ [2]
تاریخی شواہد کی بنا پر ائمہ بقیع کے مزارات اور بیت الاحزان سمیت کئی دوسرے قبور پر بنی ہوئی بارگاہیں سنہ 1297ھ تک موجود تھیں اور قبرستان بقیع کی پہلی تخریب اور مدینے میں وہابیوں کے فسادات کے بعد ان بارگاہوں کو سنہ 1234ھ میں سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ محمود دوم کے حکم سے دوبارہ تعمیر کیا گیا
حوالہ جات
- ↑ سیڈ اور سیما کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے۔
- ↑ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۲ش، ص۳۳۰