[[سید مجتبی خامنهای|سید مجتبی خامنہ ای]]:" جس طرح اس سے پہلے بھی بارہا اور مؤکد انداز میں یاد دہانی کرائی جا چکی ہے، '''[[وحدت اسلامی|وحدت]]''' کا تحفظ، تفرقہ اور باہمی نزاع سے اجتناب، سیاسی اختلافات سے پرہیز اور سماجی تفاوت کو نمایاں نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔"
<center> [[سید علی خامنہ ای]] : [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)]] کے ممتاز اور برجستہ خصوصیات میں سب سے برجستہ خصوصیت، فاظمہ زہرا کے '''جہاد تبیین''' ہے۔
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]]''' (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[زینب بنت علی|حضرت زینب]] و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.
* '''[[فاطمه کلابیه|حضرت ام البنین علیہا السلام]]''' [[اسلامی تاریخ|تاریخ اسلام]] کی نمایاں اور قابلِ احترام خواتین میں سے ہیں، جن کا کردار سانحۂ کربلا میں نہایت مؤثر رہا۔ اگرچہ وہ کربلا کے میدان میں موجود نہ تھیں، لیکن ان کے چار بیٹوں کی قربانی، ادب، شجاعت اور وفاداری نے ان کا نام ہمیشہ کے لیے تاریخ میں زندہ کر دیا۔
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar-box">
<div id="mp-badge">
</div>
حالیہ نسخہ بمطابق 14:57، 25 اگست 2026ء
منتخب تصویر
سید مجتبی خامنہ ای:" جس طرح اس سے پہلے بھی بارہا اور مؤکد انداز میں یاد دہانی کرائی جا چکی ہے، وحدت کا تحفظ، تفرقہ اور باہمی نزاع سے اجتناب، سیاسی اختلافات سے پرہیز اور سماجی تفاوت کو نمایاں نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔"