[[سید مجتبی خامنهای|سید مجتبی خامنہ ای]]:" جس طرح اس سے پہلے بھی بارہا اور مؤکد انداز میں یاد دہانی کرائی جا چکی ہے، '''[[وحدت اسلامی|وحدت]]''' کا تحفظ، تفرقہ اور باہمی نزاع سے اجتناب، سیاسی اختلافات سے پرہیز اور سماجی تفاوت کو نمایاں نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔"
<center> [[سید علی خامنہ ای]] : مہم یہ ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کے زوال کے بارے میں وعدۂ الہی پر پقین پیدا کریں اور دین [[اسلام]] کی نصرت کے حوالے سے اپنی ذمہ داری عمل کریں۔</center>
* '''[[ربیع الثانی]]''' ربیع الثانی جسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے ہجری سال کا چوتھا مہینہ ہے۔ اس مہینے کا سب سے اہم واقعہ [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلا]]م کا یوم ولادت ہے جو 8 ربیع الثانی 232 قمری مہینے کو پیش آیا اور اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
* '''[[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا]]''' پاکیزگی اور معصومیت کے گھرانے کی ایک باوقار لڑکی تھیں۔ [[شیعہ]] فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا احترام کرتے ہیں اور قم میں ان کی زیارت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
* '''[[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام اثنا عشری]]''' [[شیعہ|شیعوں]] کے گیا رہویں امام ہیں جو 232 ھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[امام ہادی علیہ السلام]] کو اس وقت کے خلیفہ نے سامرہ بلوایا ۔ وہ بھی اپنے والد کے ساتھ اس شہر میں چلے آئے اور اپنی شہادت تک عباسی خلفاء کے کارندوں کی نگرانی میں رہے۔
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar-box">
<div id="mp-badge">
</div>
حالیہ نسخہ بمطابق 14:57، 25 اگست 2026ء
منتخب تصویر
سید مجتبی خامنہ ای:" جس طرح اس سے پہلے بھی بارہا اور مؤکد انداز میں یاد دہانی کرائی جا چکی ہے، وحدت کا تحفظ، تفرقہ اور باہمی نزاع سے اجتناب، سیاسی اختلافات سے پرہیز اور سماجی تفاوت کو نمایاں نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔"