"سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
<div id="mp-badge"> | <div id="mp-badge"> | ||
<div class="mp-h2"><span>'''رویداد'''</span></div> | <div class="mp-h2"><span>'''رویداد'''</span></div> | ||
'''[[اعتکاف]]''' [[رمضان|رمضان مبارک]] اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے اور اعتکاف تین دن تک عبادت الہی کی نیت سے مسجد میں ٹھہرنے کا نام ہے اور اس عمل کو انجام دینے والا معتکف کہلاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس کے مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں جن کی رعایت کی جاتی ہے۔ یہ عمل بنیادی طور پر [[اسلام]] میں مستحب جانا گیا ہے لیکن نذر، قسم اور عہد کی وجہ سے بعض اوقات واجب ہو جاتا ہے۔ | |||
'''[[19 دی کا قیام]]''' 1356 کو رونما ہونے والا 19 جنوری کی بغاوت اس عظیم اور شاندار حماسہ کی یاد دہانی ہے جس نے [[ ایران|انقلاب اسلامی ایران]] کی سنہری کتاب میں ایک اور صفحہ کورقم کر دیا۔ 19 جنوری قم کے عوام کی خونریز بغاوت کا دن ہے۔ | '''[[19 دی کا قیام]]''' 1356 کو رونما ہونے والا 19 جنوری کی بغاوت اس عظیم اور شاندار حماسہ کی یاد دہانی ہے جس نے [[ ایران|انقلاب اسلامی ایران]] کی سنہری کتاب میں ایک اور صفحہ کورقم کر دیا۔ 19 جنوری قم کے عوام کی خونریز بغاوت کا دن ہے۔ | ||
'''[[ابو مہدی المہندس]]''' جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم (16 نومبر 1954- 3 جنوری 2020ء) کنیت ابو مہدی المہندس سے مشہور ایک عراقی سیاست دان، فوجی کمانڈر، حزب الدعوة الاسلامیۂ [[عراق]] اور مجلس اعلای عراق کے ارکان میں سے تھے۔ | '''[[ابو مہدی المہندس]]''' جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم (16 نومبر 1954- 3 جنوری 2020ء) کنیت ابو مہدی المہندس سے مشہور ایک عراقی سیاست دان، فوجی کمانڈر، حزب الدعوة الاسلامیۂ [[عراق]] اور مجلس اعلای عراق کے ارکان میں سے تھے۔ | ||
<div id="mp-sidebar"> | <div id="mp-sidebar"> |