"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:صاحب فضل کریم.jpg| | [[فائل:صاحب فضل کریم.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''صاحب زادہ فضل کریم'''اتحاد بین المسلمین کے داعی اور عالمی سامراج کے سخت مخالف تھے۔ آپ محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے اور [[پاکستان]] کے ایک مذہبی سیاست دان تھے صاحب زادہ مرکزی جمعیت علماء پاکستان اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ تھے آپ کے والد گرامی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری، [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] بڑا عالم دین مولانا محمد احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی کے شجرہء طریقت سے فیض یافتہ تھے۔ | '''صاحب زادہ فضل کریم'''اتحاد بین المسلمین کے داعی اور عالمی سامراج کے سخت مخالف تھے۔ آپ محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے اور [[پاکستان]] کے ایک مذہبی سیاست دان تھے صاحب زادہ مرکزی جمعیت علماء پاکستان اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ تھے آپ کے والد گرامی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری، [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] بڑا عالم دین مولانا محمد احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی کے شجرہء طریقت سے فیض یافتہ تھے۔ | ||
<span id="mp-more">[[صاحب زادہ فضل کریم|'''جاری رہے...''']]</span> | <span id="mp-more">[[صاحب زادہ فضل کریم|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 10:19، 24 فروری 2024ء
صاحب زادہ فضل کریماتحاد بین المسلمین کے داعی اور عالمی سامراج کے سخت مخالف تھے۔ آپ محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے اور پاکستان کے ایک مذہبی سیاست دان تھے صاحب زادہ مرکزی جمعیت علماء پاکستان اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ تھے آپ کے والد گرامی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری، اہل سنت بڑا عالم دین مولانا محمد احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی کے شجرہء طریقت سے فیض یافتہ تھے۔ جاری رہے...