سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
شیخ نعیم قاسم، لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، اور شیعہ شخصیات میں سے ایک ہیں جن کا لبنانی سیاست میں اہم کردار ہے، اور انہوں نے بہت سی سیاسی، سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ انہوں نے سید موسی صدر کے تعاون سے، امل پارٹی اور حرکۂ المحرومین کی بنیاد رکھی۔ قاسم نعیم نے 1982ء میں حزب اللہ کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔ جاری رہے...