"حسین امیر عبداللہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 31 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| title =  
| title =  
| image = امیر حسین عبد اللہیان
| image = امیرحسین عبداللهیان.jpg
| name = سید ابراہیم رئیسی
| name = امیر حسین عبد اللہیان
| other names =  
| other names =  
| brith year =1964 ء
| brith year =1964 ء
| brith date =   
| brith date =   
| birth place = دامغان سمنان [[ایران]]
| birth place = دامغان،[[ایران]]
| death year = 2024 ء
| death year = 2024 ء
| death date = 20مئی
| death date = 20مئی
سطر 18: سطر 18:
| website =  
| website =  
}}
}}
'''حسین امیر عبداللہیان'''سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ، شہید عبداللہیان گذشتہ روز شہید صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔
'''حسین امیر عبداللہیان''' (فارسی:  حسین‌امیر عبداللهیان)(پیدائش:2024ء-1964ء) سمنان [[ایران]] سے تعلق رکھنے والے وزیرخارجہ ایران، عبداللہیان گذشتہ روز صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
شہید وزیرخارجہ 1964 میں پیدا ہوائے۔ انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
حسین امیر عبداللہیان ایران کے صوبہ سمنان کے دامغان شہر میں 1964 میں پیدا ہوائے۔ جب آپ 6-7 سال کا تھا
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید صدر رئیسی کی کابینہ کے وزیرخارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان ایران کے پہلے شہید وزیرخارجہ ہیں جنہوں نے گذشتہ روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جام شہادت نوش کیا۔
انہوں نے اپنے والد کو کھو دیا  اور ان کی زندگی کو سنبھالنے کی ذمہ داری اس کی ماں اور بڑے بھائی پر آ گئی۔ ابتدا میں، آپ تہران کے جنوب مغرب میں مہرآباد کے نیچے واقع ہفدہ  شہریور کے علاقے میں رہتے تھے <ref>[https://www.zirnevisnews.ir/176260/%d8%a8%db%8c%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%b9%d8%a8%d8%af%d8%a7%d9%84%d9%84%d9%87%db%8c%d8%a7%d9%86-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%85 بیوگرافی حسین امیرعبداللهیان وزیر امور خارجه ایران](وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کی بیوگرافی)-zirnevisnews.ir-(فارسی زبان)- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
شہید صدر رئیسی کا قافلہ مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران ڈیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرکے صوبائی مرکز تبریز واپس آرہے تھے۔ راستے میں ان کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔
 
شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کا تعلق صوبہ سمنان کے شہر دامغان سے تھا۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
*   
انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
* 1370 بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی، وزارت خارجہ، گریجویٹ سفارتی تعلقات  
* 1370 بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی، وزارت خارجہ، گریجویٹ سفارتی تعلقات  
* 1375 فیکلٹی آف لاء اینڈ پولیٹیکل سائنسز، تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔  
* 1375 فیکلٹی آف لاء اینڈ پولیٹیکل سائنسز، تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔  
* تہران یونیورسٹی،2009ء۔
* تہران یونیورسٹی،2009ء۔
== عہدے ==
== عہدے ==
{{کالم کی فہرست|2}}
{{کالم کی فہرست|2}}
سطر 45: سطر 45:
{{اختتام}}
{{اختتام}}
== تدریسی سرگرمیاں ==
== تدریسی سرگرمیاں ==
* تہران کے ڈاکٹریٹ اور ماسٹر تھیسز کے نگران اور مشیر، علامہ طباطبائی، قومی دفاع اور بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی
* تہران یونیورسٹی، علامہ طباطبائی یونیورسٹی، قومی دفاع اور بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی کے ڈاکٹریٹ اور ماسٹر تھیسز کے نگران اور مشیر،  
* تہران یونیورسٹی فیکلٹی آف ورلڈ اسٹڈیز میں لیکچرر
* تہران یونیورسٹی فیکلٹی آف ورلڈ اسٹڈیز میں لیکچرر
* وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں لیکچرر
* وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں لیکچرر
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
=== کتاب ===
=== کتاب ===
سطر 60: سطر 61:
* استراتژی مهار دوگانه آمریکا در طرح داماتو۔
* استراتژی مهار دوگانه آمریکا در طرح داماتو۔
== علمی اور تحقیقاتی عہدے ==
== علمی اور تحقیقاتی عہدے ==
* [[فلسطین]] اسٹریٹجک سہ ماہی کے چیف ایڈیٹر
* [[فلسطین]] اسٹریٹجک سہ ماہی میگزین کے چیف ایڈیٹر
* ادارتی بورڈ کے رکن اور تہران فارن پالیسی اسٹڈیز سہ ماہی کے علمی مشیر
* ادارتی بورڈ کے رکن اور تہران فارن پالیسی اسٹڈیز سہ ماہی میگزین کے علمی مشیر
* سینٹر فار ویسٹ ایشین اسٹڈیز (انٹرنیشنل ریلیشنز انسٹی ٹیوٹ) بورڈ کے بانی<ref>[https://mfa.gov.ir/portal/organizationpersoninfo/33616 حسین امیرعبداللهیان]-mfa.gov.ir-اخذ شدہ بہ تاریخ:20 مئی 2024ء۔</ref>۔
* سینٹر فار ویسٹ ایشین اسٹڈیز (انٹرنیشنل ریلیشنز انسٹی ٹیوٹ) بورڈ کے بانی<ref>[https://mfa.gov.ir/portal/organizationpersoninfo/33616 حسین امیرعبداللهیان]-mfa.gov.ir-اخذ شدہ بہ تاریخ:20 مئی 2024ء۔</ref>۔
صبح شام
صبح شام
سطر 72: سطر 73:
ایک سال بعد وزارت خارجہ میں عربی اور افریقی امور کے معاون بن گئے۔ 2016 میں وزارت خارجہ سے نکل کر پارلیمنٹ میں سپیکر کے معاون بن گئے اور قومی اسمبلی میں بین الاقوامی امور کے سربراہ بن گئے۔
ایک سال بعد وزارت خارجہ میں عربی اور افریقی امور کے معاون بن گئے۔ 2016 میں وزارت خارجہ سے نکل کر پارلیمنٹ میں سپیکر کے معاون بن گئے اور قومی اسمبلی میں بین الاقوامی امور کے سربراہ بن گئے۔
صدر رئیسی برسراقتدار آنے کے بعد ان کو وزیرخارجہ منتخب کیا گیا۔  
صدر رئیسی برسراقتدار آنے کے بعد ان کو وزیرخارجہ منتخب کیا گیا۔  
== اجتماعی اور سیاسی زندگی ==
امیر عبداللہیان 1395 سے 1400 تک اسلامی کونسل کے اسپیکر کے معاون خصوصی اور اسلامی کونسل کے بین الاقوامی امور کے جنرل ڈائریکٹر رہے۔ علی اکبر صالحی کی وزارت کے دوران انہیں نائب وزیر خارجہ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا اور آپ محمد جواد ظریف کی وزارت کے پہلے تین سالوں میں اس عہدے پر فائز رہے۔ آپ ظریف کے سیاسی مشیر اور وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں پروفیسر بھی تھے۔ وزارت خارجہ کے عرب اور افریقی نائب کے عہدے سے ان کی برطرفی اور محمد جواد ظریف کی طرف سے عمان میں ایرانی سفیر کے طور پر ان کی تقرری کو اصول گرا پارٹی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے اس عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
== شہید قاسم سلیمانی سے رابطہ ==
وزارت خارجہ میں دو دہائیوں کی ذمہ داریوں بالخصوص ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی عہدے پر رہنے کی وجہ سے [[قاسم سلیمانی]] سے ان کے قریبی تعلقات تھے۔ جب سلیمانی قدس فورس کے کمانڈر بنے اور عبداللہیان وزارت خارجہ میں عراق کے ماہر تھے۔ 2003 میں عراق میں تبدیلیوں کے دوران، صدام کی معزولی کے ساتھ، وہ وزارت خارجہ میں عراق کے معاملے کے ذمہ دار بن گئے۔ سلیمانی متعلقہ معاملات کو فالو اپ کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے تھے ۔ عبداللہیان بعد میں بتاتے ہیں کہ سلیمانی کے اس جذبے نے انہیں اپنے آپ پر مسحور کر دیا۔ انہوں نے یہ بات یورپی وفود اور حکام سے ملاقات میں کہی۔
ان کا یہ کہنا تھا کہ اگر  شہید سلیمانی نہ ہوتے تو خطے کے بڑے ممالک بکھر چکے ہوتے۔
== امریکہ کے ساتھ مذاکرات ==
2016 میں، آپ بغداد میں منعقدہ ایران-امریکہ-عراق سہ فریقی اجلاس میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ تھے۔ یہ اجلاس عراق کی صورتحال کو خطرناک قرار دینے والے امریکیوں کی درخواست پر عراق کی سلامتی کو یقینی بنانے کے مقصد سے منعقد ہوا۔ [[سید علی خامنہ ای]] نے عراق کے حالات اور عراقی حکومت کی درخواست کی وجہ سے صرف عراق کے مسئلے پر ایران کو ان مذاکرات میں شرکت کی اجازت دی۔ یہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے تین ملاقاتوں کے بعد ناکام ہو گئے۔ عبداللہیان نے بعد میں ان مذاکرات کے بارے میں کہا۔
== وزارت خارجہ ==
محمد جواد ظریف کے مستعفی ہونے کے بعد، امیر عبداللہیان کے نام کو بعض ذرائع ابلاغ نے وزارت کے عہدے پر فائز رہنے کے لیے ایک آپشن کے طور پر ذکر کیا، جو اس وقت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے قریب تھے۔
20 اگست 1400 کو [[سید ابراہیم رئیسی]] نے انہیں اسلامی کونسل میں 13ویں حکومت کے مجوزہ وزیر خارجہ کے طور پر متعارف کرایا۔
اور 3 شہریور 1400 کو، حق میں 270 ووٹوں کے مقابلے میں صرف 6 ووٹ مخالفت میں اور 10 غیر حاضر رہے، انہوں نے اسلامی کونسل سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا اور انہیں باضابطہ طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے طور پر متعارف کرایا گیا۔
== جوہری مذاکرات ==
آپ سید محمد خاتمی کی صدارت میں جوہری مذاکرات کے دوران جوہری مذاکرات کی سیاسی اور سلامتی کمیٹی کے رکن تھے اور 2006 میں بغداد میں ایران امریکہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن تھے اور یہاں تک کہ سیاسی کمیٹی میں مذاکرات کار بھی تھے۔ ان مذاکرات کے آپ  پہلے ایرانی عہدیدار ہیں جنہیں حسن روحانی کی پہلی مدت صدارت کے دوران تہران میں لندن کے سفارت خانے کے دوبارہ کھلنے کے بعد علاقائی مذاکرات کے لیے لندن مدعو کیا گیا تھا اور انھوں نے اس وقت برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے اپنی فائل میں فیڈریکا موگرینی کے ساتھ علاقائی مذاکرات کا تفصیلی ذکر کیا ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور [[لبنان]] کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] سے تفصیلی ملاقاتیں کی ہیں۔
== سیاسی موقف ==
ان کے موقف ایسے ہیں کہ آپ مقاومتی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کرتے ہیں، جو لبنان، [[شام]] میں حزب اللہ کا ایک گروپ ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ منسلک دوسری تحریکیں جو [[اسرائیل]] کے ساتھ تنازعات میں ہیں۔
== سید حسن نصراللہ کے ساتھ قریبی تعلقات ==
امیر عبداللہ کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ سے میری پہلی براہ راست ملاقات 1389 میں ہوئی تھی اور اس کے بعد تقریباً ہر چند ماہ بعد میں ان سے ملتا ہوں۔ ہماری اوسط ملاقاتیں 3.5 سے 6 گھنٹے کے درمیان ہوتی ہیں، اور یہ دلچسپ بات ہے کہ جب آپ ان سے صبح تین بجے بات کرتے ہیں، تو آپ اتنے تروتازہ ہوتے ہیں جیسے صبح کے 6 بجے ہوں اور انہوں نے نماز پڑھی اور ناشتہ کیا اور کھانا کھایا اور بات کرنے کی توانائی ہے
== امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے پھیلاو میں شریک ہے ==
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز جنیوا میں لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ [[غزہ]] کی پٹی میں محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا دائرہ مغربی ایشیا کے دوسرے محاذوں تک پھیلانے میں ملوث ہے۔
اخباری رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز جنیوا میں لبنان کے ٹی وی چینل المیادین  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا دائرہ مغربی ایشیا کے دوسرے محاذوں تک پھیلانے میں ملوث ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غزہ جنگ کو بڑھاوا دے کر واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو شامل کرنے کے درپے ہے جو پہلے ہی تل ابیب کی ہمہ جہت حمایت کرتے آرہے ہیں۔
امیر عبد اللہیان نے کہا کہ " امریکیوں کے پاس ابھی تک غزہ جنگ روکنے لیے درکار اختیار نہیں ہے، لیکن ساتھ ہی وہ اس کے پھیلاو کو روکنے کا اظہار کرتے ہوئے پیغامات بھیج رہے ہیں، کیونکہ وہ اس جنگ میں توسیع کے خطرے سے بخوبی واقف ہیں۔ جب کہ دوسری طرف وہ [[یمن]] کے خلاف برطانیہ کے ساتھ اپنی مشترکہ جارحیت کے ذریعے جنگ کا دائرہ بڑھا رہے ہیں۔ آج یورپ میں ہر کوئی جنگ کو روکنے کی بات کرتا ہے لیکن برطانیہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔"
انہوں نے  مزید کہا کہ غزہ جنگ کو روکنے کے بجائے اس کی شدت کو کم کرنے کا واشنگٹن کا بیان ایک واضح بدنیتی پر مبنی پالیسی ہے جس کا مطلب نیتن یاہو کو وحشیانہ جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے برطانوی وزیر خارجہ سے کہا کہ یمن کے خلاف برطانوی امریکی جارحیت ایک سٹریٹجک غلطی ہے جس کے آپ مرتکب ہو رہے ہیں۔ یمن نے " ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کی حفاظت کے حوالے سے کسی فریق کے ساتھ رعایت نہیں برتتا اور واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو جانے والے جہازوں کو نشانہ  بنایا جائے گا۔"
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل وحشیانہ جارحیت کی حمایت اور قابض حکومت کو اسلحے کی فراہمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہماری معلومات میں ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اڈوں اور اس کے جنگی جہازوں سے ہتھیار تل ابیب بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
عبد اللہیان  نے مزید واضح کیا: اسلامی ممالک کو اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کرنے کے شرمناک عمل کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
انہوں نے غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی منافقت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: سب اس بات پر متفق ہیں کہ اگر امریکہ قابض رجیم کی فوجی حمایت ترک کردے تو نیتن یاہو غزہ کے خلاف ایک گھنٹہ بھی جنگ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: اسرائیل تمام تر کوشش کے باوجود غزہ جنگ میں اپنے اعلان کردہ اہداف (حماس کا خاتمہ، اسے غیر مسلح کرنا اور غزہ میں مقیم اس کے رہنما یحییٰ سنوار کی گرفتاری) حاصل نہیں کر سکا۔
انہوں نے کہا کہ لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تحریکیں تمام تر چیلنجوں اور مشکلات کے باوجود اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں اور ان کے پاس طویل جنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے درکار  وسائل اور صلاحیتیں موجود ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے باشندوں کے حوصلے اور ثابت قدمی کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رفح کے خلاف اسرائیلی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا اور قابض رجیم فلسطینیوں کو زبردستی صحرائے سیناء میں منتقل نہیں کر سکے گی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922242/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%88-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DB%81%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے پھیلاو میں شریک ہے، ایرانی وزیر خارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28فروری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے ==
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد اللہیان  نے بہت جلد [[پاکستان]] کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمنوں کو خطے کی دوستی، امن اور سلامتی کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ  نے ایران کے خارجہ تعلقات کی تاریخ کے موضوع پر منعقدہ ساتویں کانفرنس سے خطاب میں امن و سلامتی کو اصول ہمسائیگی کا مرکزی ہدف قرار دیتے ہوئے کہا: ہم دشمنوں کو خطے کے امن اور سلامتی سے کھینلے کی اجازت نہیں دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے عراق کے شمالی علاقے اور برادر اور دوست ملک پاکستان میں دہشت گردوں کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا اور اس خیال کے ساتھ کہ دہشت گردوں نے ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو نشانہ بنایا ہے، پاکستان کے بلوچستان اور عراقی کردستان میں ہونے والے واقعات پر متعلقہ حکام سے مثبت ماحول میں بات چیت کی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ میں جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گا جب کہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جناب احمدیان بھی عراق کے لیے روانہ ہوں گے۔
عبد اللہیان کا کہنا تھا کہ غزہ اور [[فلسطین]] کے مسئلے میں اکثر احباب نے کثیرالجہتی کو دیکھتے ہوئے سیاسی مذاکرات کے مسئلے پر غور کیا اور یہ وہ مسئلہ ہے جسے ایران نے بحران کے آغاز سے اٹھایا ہے کہ جنگ کوئی حل نہیں ہے۔ اس سے عدم تحفظ میں مزید اضافہ ہوگا اور اس صورت میں ہم سب کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
انہوں نے مغربی ایشیائی خطے، بحیرہ احمر اور دنیا کی سلامتی سے مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ کثیرالجہتی مذاکرات سے سب کو فائدہ ہوتا ہے اور ایران اس میدان میں سرگرم عمل ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اس بیان کہ "7 اکتوبر کوئی خلا میں پیش آنے والا واقعہ نہیں" کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ایران سیاسی ذرائع سے فلسطینی عوام کے حقوق کے مطابق بحران کے حل کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921539/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1 دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کو ایک بار پھر عالمی توجہ دلائی ==
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ [[ طوفان الاقصیٰ|آپریشن طوفان الاقصیٰ]] نے فلسطین کاز کو ایک بار پھر دنیا کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے۔
انہوں نے تہران میں شیخ غازی حنینہ کی سربراہی میں لبنانی مسلم علماء کے اجتماع کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے وفد سے ملاقات کی۔
عبد اللہیان  نے امت اسلامیہ کے دشمنوں کی چالوں کا مقابلہ کرنے کے لیے گذشتہ چار دہائیوں کے دوران لبنانی مسلم علماء کے تعمیری کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کو عالمی مسئلے میں تبدیل کردیا ہے۔
انہوں نے امریکی حکومت کی صیہونی رجیم کے غزہ پر جرائم اور مظالم کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔
شیخ غازی حنینہ اور ان کے ساتھیوں نے اپنی طرف سے لبنان اور خطے میں اسلامی اتحاد اور مزاحمت کی حمایت بالخصوص فلسطینی کاز کی حمایت کے سلسلے میں گذشتہ برسوں میں اس ادارے کے مقاصد اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
لبنانی علماء کے وفد نے عالم اسلام کے اتحاد اور قابض رجیم کی جارحیت اور قتل و غارت کے خلاف فلسطینیوں کے جائز حق کی حمایت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین اسلامی دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
== ایران کے مغرب مخالف سفارت کار ==
پاسداران انقلاب کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے ایک پیشہ ور سفارت کار اور قدامت پسند شخصیت، امیر عبد اللہیان نے 2021 کے انتخابات میں رئیسی کی کامیابی کے بعد عہدہ سنبھالا تھا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، جو صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں جان سے گئے، اپنے شدید اسرائیل مخالف جذبات اور مغرب کے بارے میں شکوک و شبہات کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔
پاسداران انقلاب کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے ایک پیشہ ور سفارت کار اور قدامت پسند شخصیت، امیر عبد اللہیان نے 2021 کے انتخابات میں رئیسی کی کامیابی کے بعد عہدہ سنبھالا تھا۔
سرکاری ذرائع ابلاغ نے اس وقت ان کی '''محور مقاومت'''  کی حمایت کو سراہا تھا، یہ مسلح گروہ مشرق وسطیٰ میں اپنے روایتی دشمن اسرائیل کے خلاف صف آرا ہے۔
ایران کے اعلیٰ سفارت کار کے طور پر امیر عبداللہیان کے دور میں ایران کی سفارتی تنہائی ختم کرنے اور سخت امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز کی گئی تھیں۔
انہوں نے خاص طور پر ایران کے عرب ہمسایوں بشمول علاقائی مسلم طاقت سعودی عرب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی۔
چین کی ثالثی میں ہونے والے تاریخی معاہدے میں تہران اور ریاض نے مارچ 2023 میں تعلقات بحال کرنے اور اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔
حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد ان کے نائب برائے سیاسی امور علی باقری کو خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
علی باقری ایران کے تجربہ کار جوہری مذاکرات کار  اور مغرب کے سخت ناقد ہیں۔ باقری کو ایران کے قدامت پسندوں کا قریبی سمجھا جاتا ہے اور وہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اندرونی حلقے کے رکن ہیں، جو باقری کے بھائی کے سسر ہیں
سابق صدر محمود احمدی نژاد کے دور حکومت میں امیر عبداللہیان عرب اور افریقی امور کے نائب وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
آپ ایران کے جوہری پروگرام پر تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں میں شامل تھے، جب 2015 میں مغربی حکومتوں کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا تھا کیونکہ امریکہ نے 2018 میں یکطرفہ طور پر معاہدے سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔ تاہم بات چیت تعطل کا شکار ہے<ref>[https://www.independenturdu.com/node/168651 حسین امیر عبداللہیان: ایران کے مغرب مخالف سفارت کار]-independenturdu.com- شا‏ئع شدہ از: 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== بچے ==
== بچے ==
شہید امیر عبداللہیان کے دو نوعمر بیٹے ہیں۔
شہید امیر عبداللہیان کے دو نوعمر بیٹے ہیں۔
== وفات ==
== وفات ==
[[فائل:رئیسی 3.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
وزیرخارجہ بننے کے بعد ایک مرتبہ دامغان کا سرکاری دورہ کیا جبکہ ایک دفعہ غیر سرکاری دورہ بھی کیا۔
وزیرخارجہ بننے کے بعد ایک مرتبہ دامغان کا سرکاری دورہ کیا جبکہ ایک دفعہ غیر سرکاری دورہ بھی کیا۔
شہید حسین امیرعبداللہیان گذشتہ روز شہید صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں خالق حقیقی سے جاملے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924072/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81 شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 مئی 2024ء۔</ref>۔
حسین امیرعبداللہیان گذشتہ روز صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں خالق حقیقی سے جاملے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924072/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81 شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 مئی 2024ء۔</ref>۔
== شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے ==
شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
 
مہر نیوز کے مطابق، ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ شہید قاسم سلیمانی  ان کے لئے خصوصی عقیدت و احترام کے قائل تھے۔
 
حجت الاسلام محسنی نے کہا کہ شہدائے خدمت آیت اللہ رئیسی اور  امیر عبداللہیان نے ملک اور عوام کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کیں، اس لئے وہ عوام کی طرف سے شکر گزاری کے مستحق ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924116/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8Cشہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== شہید عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا ==
 
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید صدر رئیسی کے ساتھ صوبہ مشرقی آذبائجان میں حادثے کا شکار ہونے والے شہید امیر عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔
جمعرات کی صبح نو بجے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا جسد خاکی وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خیابان فردوسی میں تشییع کے بعد حرم حضرت عبدالعظیم حسنی لے جایا جائے گا جہاں دن گیارہ بجے ان کی تدفین کی جائے گی۔
 
یاد رہے کہ شہید عبداللہیان گذشتہ تیس سالوں سے وزارت خارجہ میں مختلف عہدوں پر کام کررہے تھے۔ صدر رئیسی کے برسراقتدار آنے کے بعد ان کو ملک کا وزیرخارجہ بنایا گیا تھا۔
شہید عبداللہیان شہید صدر رئیسی کے ساتھ صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے کا شکا ہوگئے تھے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924140/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D8%AD%D8%B3%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B1%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D9%81%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92 شہید عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا]-ur.mehrnews.com- شا‏ئع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 مئی 2024ء۔</ref>۔
== امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ==
تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
 
مہر نیوز کے مطابق، تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
شہید ایک مضبوط اخلاق کے مالک تھے۔ آپ  اپنے ساتھیوں، دوستوں اور یہاں تک کہ اجنبیوں کے ساتھ بات چیت میں اپنے معمولی اور دوستانہ انداز کے لیے جانے جاتے تھے۔
تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے مہر خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہید امیر عبداللہیان کے حوالے سے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل رہا۔
 
مہر نیوز رپورٹر: آپ شہید عبداللہیان سے مل چکے ہیں، آپ کی نگاہ میں شہید کی سب سے اہم خصوصیات کیا تھیں؟
=== آپ نے انہیں کس قدر محنتی اور فعال پایا؟ ===
 
پاکستانی سفیر: مجھے عزت مآب صدر رئیسی، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔ وزیر خارجہ امیر عبداللہ ایک بہترین انسان تھے۔ میں ان کی عاجزی، اور دور اندیشی سے بہت متاثر ہوا۔
 
آپ ذاتی طور پر مجھ پر بہت مہربان رہے، ان کی خصوصیات کے بارے میں یہی کہ میرے خیال میں وہ دنیا کے اہم ترین سیاستدانوں میں سے ایک تھے۔
 
=== آپ نے انہیں ایران کے قومی مفادات کے تحفظ میں کتنا سنجیدہ پایا؟ ===
 
وہ جیو اسٹریٹیجک مسائل پر گہری نظر رکھتے تھے۔ ان کے پاس زبردست حکمت عملی تھی اور بڑی لگن کے ساتھ ایران کے مفادات کا تحفظ کیا۔
 
=== ایران اور پاکستان تعلقات کے فروغ میں ان کے اقدامات کس حد تک موثر تھے؟ ===
 
ان کا پاکستان سے بھی گہرا تعلق تھا۔ آپ پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم دیکھنا چاہتے تھے۔
 
آپ جنوری کے آخر میں پاکستان گئے تاکہ دونوں ممالک کے رہنماؤں اور عوام کے درمیان مزید اعتماد پیدا کیا جا سکے۔
 
جب  اپریل میں وزیر خارجہ محترم صدر رئیسی کے ہمراہ پاکستان گئے تو ان کی ہماری اعلی قیادت کے ساتھ شاندار ملاقاتیں ہوئیں اور انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کا یہ کردار آنے والی نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
ہمارے ملک میں سوگ کا سماں جاری ہے اور لوگ دلی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ دونوں شخصیات پاکستان میں واقعی مقبول تھیں اور پاکستانی عوام کے دلوں میں بستی تھیں۔
پاکستانی عوام تاریخ کے اس نازک اور المناک لمحے میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924208/%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%81%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1 امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا]-شائع شدہ از: 23 مئی 2024ء۔- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 مئی 2024ء۔</ref>۔
== ایرانی وزیر خارجہ حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک ==
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک
شہید وزیرخارجہ کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپرد خاک کیا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شہید ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کو تہران میں شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا گیا۔
شہید عبداللہیان اور دیگر '''شہدائے خدمت'''  کی کل تہران میں تشییع کی گئی تھی جس میں انقلاب اسکوائر سے لے کر آزادی اسکوائر تک لاکھوں لوگوں نے شرکت کی تھی۔
 
جمعرات کو علی الصبح شہید عبداللہیان کو مشہد میں [[علی بن موسی|حضرت امام رضا علیہ السلام]] کے حرم کے طواف کے لئے لے جایا گیا تھا۔ مشہد سے واپسی کے بعد ان کا جسد خاکی وزارت خارجہ کے دفتر میں رکھا گیا جہاں غیر ملکی مندوبین نے ادائے احترام کیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924230/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AD%D8%B1%D9%85-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D8%AD%D8%B3%D9%86%DB%8C ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 23 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 مئی 2024ء۔</ref>۔
== حزب اللہ کے سکریٹری جنرل ==
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ شہید عبد الہیان کے بارے میں کہا کہ شہید امیر عبداللہیان [[لبنان]]، [[فلسطین]] اور مزاحمتی تحریکوں میں بہت دلچسپی رکھتے تھے اور یہ ان کی شخصیت کی خصوصیات میں سے تھی۔ ہم نے شہید رئیسی اور امیر عبداللہیان کی طرف سے مدد، حمایت، محبت کے سوا کچھ نہیں دیکھا اور اس کے لیے ہم ان کے بے حد مشکور ہیں۔ ان دونوں کرداروں کی سب سے اہم خصلت عاجزی تھی۔ ان میں غریبوں سے محبت اور احترام پایا جاتا تھا اور یہ مکتب [[اسلام]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی (رح)]] کے اصولوں میں سے ایک اصول ہے۔ اسی طرح شہید آل ہاشم ایک مجاہد او دیانت دار عالم دین تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924286/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D9%88%D9%84-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%D9%86%DB%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%AA-%DA%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D8%AA%DA%BE%DB%92 شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 مئی 2024ء۔</ref>۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]

حالیہ نسخہ بمطابق 00:28، 25 مئی 2024ء

حسین امیر عبداللہیان
امیرحسین عبداللهیان.jpg
پورا نامامیر حسین عبد اللہیان
ذاتی معلومات
پیدائش1964 ء، 1342 ش، 1383 ق
پیدائش کی جگہدامغان،ایران
وفات2024 ء، 1402 ش، 1445 ق
یوم وفات20مئی
وفات کی جگہورزقان صوبہ مشرقی آذربیجان
مذہباسلام، شیعہ
مناصب
  • وزیر خارجہ
  • بحرین میں ایران کا سفیر
  • وزارت خارجہ کے عرب اور افریقی امور کے نائب وزیر

حسین امیر عبداللہیان (فارسی: حسین‌امیر عبداللهیان)(پیدائش:2024ء-1964ء) سمنان ایران سے تعلق رکھنے والے وزیرخارجہ ایران، عبداللہیان گذشتہ روز صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

سوانح عمری

حسین امیر عبداللہیان ایران کے صوبہ سمنان کے دامغان شہر میں 1964 میں پیدا ہوائے۔ جب آپ 6-7 سال کا تھا انہوں نے اپنے والد کو کھو دیا اور ان کی زندگی کو سنبھالنے کی ذمہ داری اس کی ماں اور بڑے بھائی پر آ گئی۔ ابتدا میں، آپ تہران کے جنوب مغرب میں مہرآباد کے نیچے واقع ہفدہ شہریور کے علاقے میں رہتے تھے [1]۔

تعلیم

  • انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
  • 1370 بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی، وزارت خارجہ، گریجویٹ سفارتی تعلقات
  • 1375 فیکلٹی آف لاء اینڈ پولیٹیکل سائنسز، تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔
  • تہران یونیورسٹی،2009ء۔

عہدے

  • 1380-1376، بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ماہر اور نائب
  • 1382 - 1380 وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے پہلے سیاسی شعبے کے نائب
  • 1385-1382 عراقی امور کے وزیر خارجہ کے نائب معاون خصوصی
  • EU3 کے ساتھ ایران کے جوہری مذاکرات کی سیاسی سلامتی کمیٹی کے رکن
  • 1386 - 1385 وزارت خارجہ کے خلیج فارس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل
  • 2006 عراق کے مسئلے پر ایران، عراق اور امریکہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن
  • 1386 - 1385 وزارت خارجہ میں عراق کے خصوصی عملے کے سربراہ
  • 1389-1386 بحرین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر
  • 1390-1389 وزارت خارجہ کے خلیج فارس اور مشرق وسطیٰ کے ڈائریکٹر جنرل
  • 1395 - 1390 وزارت خارجہ کے عرب اور افریقی امور کے نائب وزیر
  • 1400-1395 اسپیکر کے معاون خصوصی اور اسلامی کونسل کے بین الاقوامی امور کے جنرل ڈائریکٹر
  • 1400- اب تک، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ۔

تدریسی سرگرمیاں

  • تہران یونیورسٹی، علامہ طباطبائی یونیورسٹی، قومی دفاع اور بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی کے ڈاکٹریٹ اور ماسٹر تھیسز کے نگران اور مشیر،
  • تہران یونیورسٹی فیکلٹی آف ورلڈ اسٹڈیز میں لیکچرر
  • وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں لیکچرر

علمی آثار

کتاب

  • استراتژی مهار دوگانه آمریکا
  • دموکراسی متعارض ایالات متحده آمریکا در عراق جدید
  • ناکارآمدی طرح خاورمیانه بزرگ آمریک

مقالات

  • چرایی تحولات سوریه و پیامدهای آن
  • تحولات خاورمیانه و مطالعه موردی بحرین
  • بحران سوریه و امنیت ناپایدار منطقه‌ای
  • موافقتنامه امنیتی بغداد - واشینگتن: رفتارشناسی آمریکا در عراق جدید
  • استراتژی مهار دوگانه آمریکا در طرح داماتو۔

علمی اور تحقیقاتی عہدے

  • فلسطین اسٹریٹجک سہ ماہی میگزین کے چیف ایڈیٹر
  • ادارتی بورڈ کے رکن اور تہران فارن پالیسی اسٹڈیز سہ ماہی میگزین کے علمی مشیر
  • سینٹر فار ویسٹ ایشین اسٹڈیز (انٹرنیشنل ریلیشنز انسٹی ٹیوٹ) بورڈ کے بانی[2]۔

صبح شام

سیاسی سرگرمیاں

امیر عبداللہیان گذشتہ تیس سالوں سے وزارت خارجہ میں ماموریت انجام دے رہے تھے۔ ابتدا میں انہوں نے شعبہ خلیج فارس میں سیاسی ماہر کے طور پر کام کیا۔ اس کے پانچ سال بعد پہلی مرتبہ بین الاقوامی سطح پر فرائض انجام دیے اور بغداد میں معاون سفیر کے طور تعیینات ہوئے۔ اچھی کارکردگی پر 2003 میں ان کو عراقی امور میں وزیرخارجہ کے معاون کے طور پر انتخاب کیا گیا اور بحرین میں سفیر منتخب ہونے تک انہوں نے یہ فریضہ انجام دیا۔

2007 میں بحرین میں ایران کے سفیر منتخب ہوئے۔ 2010 میں وزارت خارجہ میں امور خلیج فارس کے سربراہ بن گئے جو کہ اہم عہدہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک سال بعد وزارت خارجہ میں عربی اور افریقی امور کے معاون بن گئے۔ 2016 میں وزارت خارجہ سے نکل کر پارلیمنٹ میں سپیکر کے معاون بن گئے اور قومی اسمبلی میں بین الاقوامی امور کے سربراہ بن گئے۔ صدر رئیسی برسراقتدار آنے کے بعد ان کو وزیرخارجہ منتخب کیا گیا۔

اجتماعی اور سیاسی زندگی

امیر عبداللہیان 1395 سے 1400 تک اسلامی کونسل کے اسپیکر کے معاون خصوصی اور اسلامی کونسل کے بین الاقوامی امور کے جنرل ڈائریکٹر رہے۔ علی اکبر صالحی کی وزارت کے دوران انہیں نائب وزیر خارجہ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا اور آپ محمد جواد ظریف کی وزارت کے پہلے تین سالوں میں اس عہدے پر فائز رہے۔ آپ ظریف کے سیاسی مشیر اور وزارت خارجہ کی بین الاقوامی تعلقات کی فیکلٹی میں پروفیسر بھی تھے۔ وزارت خارجہ کے عرب اور افریقی نائب کے عہدے سے ان کی برطرفی اور محمد جواد ظریف کی طرف سے عمان میں ایرانی سفیر کے طور پر ان کی تقرری کو اصول گرا پارٹی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے اس عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

شہید قاسم سلیمانی سے رابطہ

وزارت خارجہ میں دو دہائیوں کی ذمہ داریوں بالخصوص ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی عہدے پر رہنے کی وجہ سے قاسم سلیمانی سے ان کے قریبی تعلقات تھے۔ جب سلیمانی قدس فورس کے کمانڈر بنے اور عبداللہیان وزارت خارجہ میں عراق کے ماہر تھے۔ 2003 میں عراق میں تبدیلیوں کے دوران، صدام کی معزولی کے ساتھ، وہ وزارت خارجہ میں عراق کے معاملے کے ذمہ دار بن گئے۔ سلیمانی متعلقہ معاملات کو فالو اپ کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے تھے ۔ عبداللہیان بعد میں بتاتے ہیں کہ سلیمانی کے اس جذبے نے انہیں اپنے آپ پر مسحور کر دیا۔ انہوں نے یہ بات یورپی وفود اور حکام سے ملاقات میں کہی۔ ان کا یہ کہنا تھا کہ اگر شہید سلیمانی نہ ہوتے تو خطے کے بڑے ممالک بکھر چکے ہوتے۔

امریکہ کے ساتھ مذاکرات

2016 میں، آپ بغداد میں منعقدہ ایران-امریکہ-عراق سہ فریقی اجلاس میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ تھے۔ یہ اجلاس عراق کی صورتحال کو خطرناک قرار دینے والے امریکیوں کی درخواست پر عراق کی سلامتی کو یقینی بنانے کے مقصد سے منعقد ہوا۔ سید علی خامنہ ای نے عراق کے حالات اور عراقی حکومت کی درخواست کی وجہ سے صرف عراق کے مسئلے پر ایران کو ان مذاکرات میں شرکت کی اجازت دی۔ یہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے تین ملاقاتوں کے بعد ناکام ہو گئے۔ عبداللہیان نے بعد میں ان مذاکرات کے بارے میں کہا۔

وزارت خارجہ

محمد جواد ظریف کے مستعفی ہونے کے بعد، امیر عبداللہیان کے نام کو بعض ذرائع ابلاغ نے وزارت کے عہدے پر فائز رہنے کے لیے ایک آپشن کے طور پر ذکر کیا، جو اس وقت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے قریب تھے۔ 20 اگست 1400 کو سید ابراہیم رئیسی نے انہیں اسلامی کونسل میں 13ویں حکومت کے مجوزہ وزیر خارجہ کے طور پر متعارف کرایا۔ اور 3 شہریور 1400 کو، حق میں 270 ووٹوں کے مقابلے میں صرف 6 ووٹ مخالفت میں اور 10 غیر حاضر رہے، انہوں نے اسلامی کونسل سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا اور انہیں باضابطہ طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے طور پر متعارف کرایا گیا۔

جوہری مذاکرات

آپ سید محمد خاتمی کی صدارت میں جوہری مذاکرات کے دوران جوہری مذاکرات کی سیاسی اور سلامتی کمیٹی کے رکن تھے اور 2006 میں بغداد میں ایران امریکہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن تھے اور یہاں تک کہ سیاسی کمیٹی میں مذاکرات کار بھی تھے۔ ان مذاکرات کے آپ پہلے ایرانی عہدیدار ہیں جنہیں حسن روحانی کی پہلی مدت صدارت کے دوران تہران میں لندن کے سفارت خانے کے دوبارہ کھلنے کے بعد علاقائی مذاکرات کے لیے لندن مدعو کیا گیا تھا اور انھوں نے اس وقت برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے اپنی فائل میں فیڈریکا موگرینی کے ساتھ علاقائی مذاکرات کا تفصیلی ذکر کیا ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے تفصیلی ملاقاتیں کی ہیں۔

سیاسی موقف

ان کے موقف ایسے ہیں کہ آپ مقاومتی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کرتے ہیں، جو لبنان، شام میں حزب اللہ کا ایک گروپ ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ منسلک دوسری تحریکیں جو اسرائیل کے ساتھ تنازعات میں ہیں۔

سید حسن نصراللہ کے ساتھ قریبی تعلقات

امیر عبداللہ کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ سے میری پہلی براہ راست ملاقات 1389 میں ہوئی تھی اور اس کے بعد تقریباً ہر چند ماہ بعد میں ان سے ملتا ہوں۔ ہماری اوسط ملاقاتیں 3.5 سے 6 گھنٹے کے درمیان ہوتی ہیں، اور یہ دلچسپ بات ہے کہ جب آپ ان سے صبح تین بجے بات کرتے ہیں، تو آپ اتنے تروتازہ ہوتے ہیں جیسے صبح کے 6 بجے ہوں اور انہوں نے نماز پڑھی اور ناشتہ کیا اور کھانا کھایا اور بات کرنے کی توانائی ہے

امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے پھیلاو میں شریک ہے

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز جنیوا میں لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا دائرہ مغربی ایشیا کے دوسرے محاذوں تک پھیلانے میں ملوث ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز جنیوا میں لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا دائرہ مغربی ایشیا کے دوسرے محاذوں تک پھیلانے میں ملوث ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غزہ جنگ کو بڑھاوا دے کر واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو شامل کرنے کے درپے ہے جو پہلے ہی تل ابیب کی ہمہ جہت حمایت کرتے آرہے ہیں۔ امیر عبد اللہیان نے کہا کہ " امریکیوں کے پاس ابھی تک غزہ جنگ روکنے لیے درکار اختیار نہیں ہے، لیکن ساتھ ہی وہ اس کے پھیلاو کو روکنے کا اظہار کرتے ہوئے پیغامات بھیج رہے ہیں، کیونکہ وہ اس جنگ میں توسیع کے خطرے سے بخوبی واقف ہیں۔ جب کہ دوسری طرف وہ یمن کے خلاف برطانیہ کے ساتھ اپنی مشترکہ جارحیت کے ذریعے جنگ کا دائرہ بڑھا رہے ہیں۔ آج یورپ میں ہر کوئی جنگ کو روکنے کی بات کرتا ہے لیکن برطانیہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ غزہ جنگ کو روکنے کے بجائے اس کی شدت کو کم کرنے کا واشنگٹن کا بیان ایک واضح بدنیتی پر مبنی پالیسی ہے جس کا مطلب نیتن یاہو کو وحشیانہ جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے برطانوی وزیر خارجہ سے کہا کہ یمن کے خلاف برطانوی امریکی جارحیت ایک سٹریٹجک غلطی ہے جس کے آپ مرتکب ہو رہے ہیں۔ یمن نے " ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کی حفاظت کے حوالے سے کسی فریق کے ساتھ رعایت نہیں برتتا اور واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔" ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل وحشیانہ جارحیت کی حمایت اور قابض حکومت کو اسلحے کی فراہمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہماری معلومات میں ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اڈوں اور اس کے جنگی جہازوں سے ہتھیار تل ابیب بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عبد اللہیان نے مزید واضح کیا: اسلامی ممالک کو اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کرنے کے شرمناک عمل کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ انہوں نے غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی منافقت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: سب اس بات پر متفق ہیں کہ اگر امریکہ قابض رجیم کی فوجی حمایت ترک کردے تو نیتن یاہو غزہ کے خلاف ایک گھنٹہ بھی جنگ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: اسرائیل تمام تر کوشش کے باوجود غزہ جنگ میں اپنے اعلان کردہ اہداف (حماس کا خاتمہ، اسے غیر مسلح کرنا اور غزہ میں مقیم اس کے رہنما یحییٰ سنوار کی گرفتاری) حاصل نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تحریکیں تمام تر چیلنجوں اور مشکلات کے باوجود اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں اور ان کے پاس طویل جنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے درکار وسائل اور صلاحیتیں موجود ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے باشندوں کے حوصلے اور ثابت قدمی کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رفح کے خلاف اسرائیلی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا اور قابض رجیم فلسطینیوں کو زبردستی صحرائے سیناء میں منتقل نہیں کر سکے گی[3]۔

دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد اللہیان نے بہت جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمنوں کو خطے کی دوستی، امن اور سلامتی کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے خارجہ تعلقات کی تاریخ کے موضوع پر منعقدہ ساتویں کانفرنس سے خطاب میں امن و سلامتی کو اصول ہمسائیگی کا مرکزی ہدف قرار دیتے ہوئے کہا: ہم دشمنوں کو خطے کے امن اور سلامتی سے کھینلے کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے عراق کے شمالی علاقے اور برادر اور دوست ملک پاکستان میں دہشت گردوں کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا اور اس خیال کے ساتھ کہ دہشت گردوں نے ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو نشانہ بنایا ہے، پاکستان کے بلوچستان اور عراقی کردستان میں ہونے والے واقعات پر متعلقہ حکام سے مثبت ماحول میں بات چیت کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ میں جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گا جب کہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جناب احمدیان بھی عراق کے لیے روانہ ہوں گے۔

عبد اللہیان کا کہنا تھا کہ غزہ اور فلسطین کے مسئلے میں اکثر احباب نے کثیرالجہتی کو دیکھتے ہوئے سیاسی مذاکرات کے مسئلے پر غور کیا اور یہ وہ مسئلہ ہے جسے ایران نے بحران کے آغاز سے اٹھایا ہے کہ جنگ کوئی حل نہیں ہے۔ اس سے عدم تحفظ میں مزید اضافہ ہوگا اور اس صورت میں ہم سب کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے، بحیرہ احمر اور دنیا کی سلامتی سے مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ کثیرالجہتی مذاکرات سے سب کو فائدہ ہوتا ہے اور ایران اس میدان میں سرگرم عمل ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اس بیان کہ "7 اکتوبر کوئی خلا میں پیش آنے والا واقعہ نہیں" کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ایران سیاسی ذرائع سے فلسطینی عوام کے حقوق کے مطابق بحران کے حل کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے [4]۔

طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کو ایک بار پھر عالمی توجہ دلائی

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کاز کو ایک بار پھر دنیا کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے تہران میں شیخ غازی حنینہ کی سربراہی میں لبنانی مسلم علماء کے اجتماع کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے وفد سے ملاقات کی۔

عبد اللہیان نے امت اسلامیہ کے دشمنوں کی چالوں کا مقابلہ کرنے کے لیے گذشتہ چار دہائیوں کے دوران لبنانی مسلم علماء کے تعمیری کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کو عالمی مسئلے میں تبدیل کردیا ہے۔ انہوں نے امریکی حکومت کی صیہونی رجیم کے غزہ پر جرائم اور مظالم کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔

شیخ غازی حنینہ اور ان کے ساتھیوں نے اپنی طرف سے لبنان اور خطے میں اسلامی اتحاد اور مزاحمت کی حمایت بالخصوص فلسطینی کاز کی حمایت کے سلسلے میں گذشتہ برسوں میں اس ادارے کے مقاصد اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ لبنانی علماء کے وفد نے عالم اسلام کے اتحاد اور قابض رجیم کی جارحیت اور قتل و غارت کے خلاف فلسطینیوں کے جائز حق کی حمایت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین اسلامی دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔

ایران کے مغرب مخالف سفارت کار

پاسداران انقلاب کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے ایک پیشہ ور سفارت کار اور قدامت پسند شخصیت، امیر عبد اللہیان نے 2021 کے انتخابات میں رئیسی کی کامیابی کے بعد عہدہ سنبھالا تھا۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، جو صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں جان سے گئے، اپنے شدید اسرائیل مخالف جذبات اور مغرب کے بارے میں شکوک و شبہات کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔

پاسداران انقلاب کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے ایک پیشہ ور سفارت کار اور قدامت پسند شخصیت، امیر عبد اللہیان نے 2021 کے انتخابات میں رئیسی کی کامیابی کے بعد عہدہ سنبھالا تھا۔ سرکاری ذرائع ابلاغ نے اس وقت ان کی محور مقاومت کی حمایت کو سراہا تھا، یہ مسلح گروہ مشرق وسطیٰ میں اپنے روایتی دشمن اسرائیل کے خلاف صف آرا ہے۔

ایران کے اعلیٰ سفارت کار کے طور پر امیر عبداللہیان کے دور میں ایران کی سفارتی تنہائی ختم کرنے اور سخت امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز کی گئی تھیں۔ انہوں نے خاص طور پر ایران کے عرب ہمسایوں بشمول علاقائی مسلم طاقت سعودی عرب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی۔ چین کی ثالثی میں ہونے والے تاریخی معاہدے میں تہران اور ریاض نے مارچ 2023 میں تعلقات بحال کرنے اور اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔ حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد ان کے نائب برائے سیاسی امور علی باقری کو خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

علی باقری ایران کے تجربہ کار جوہری مذاکرات کار اور مغرب کے سخت ناقد ہیں۔ باقری کو ایران کے قدامت پسندوں کا قریبی سمجھا جاتا ہے اور وہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اندرونی حلقے کے رکن ہیں، جو باقری کے بھائی کے سسر ہیں سابق صدر محمود احمدی نژاد کے دور حکومت میں امیر عبداللہیان عرب اور افریقی امور کے نائب وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آپ ایران کے جوہری پروگرام پر تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں میں شامل تھے، جب 2015 میں مغربی حکومتوں کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا تھا کیونکہ امریکہ نے 2018 میں یکطرفہ طور پر معاہدے سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔ تاہم بات چیت تعطل کا شکار ہے[5]۔

بچے

شہید امیر عبداللہیان کے دو نوعمر بیٹے ہیں۔

وفات

رئیسی 3.jpg

وزیرخارجہ بننے کے بعد ایک مرتبہ دامغان کا سرکاری دورہ کیا جبکہ ایک دفعہ غیر سرکاری دورہ بھی کیا۔ حسین امیرعبداللہیان گذشتہ روز صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں خالق حقیقی سے جاملے [6]۔

شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے

شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔

مہر نیوز کے مطابق، ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ شہید قاسم سلیمانی ان کے لئے خصوصی عقیدت و احترام کے قائل تھے۔

حجت الاسلام محسنی نے کہا کہ شہدائے خدمت آیت اللہ رئیسی اور امیر عبداللہیان نے ملک اور عوام کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کیں، اس لئے وہ عوام کی طرف سے شکر گزاری کے مستحق ہیں [7]۔

شہید عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید صدر رئیسی کے ساتھ صوبہ مشرقی آذبائجان میں حادثے کا شکار ہونے والے شہید امیر عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔ جمعرات کی صبح نو بجے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا جسد خاکی وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خیابان فردوسی میں تشییع کے بعد حرم حضرت عبدالعظیم حسنی لے جایا جائے گا جہاں دن گیارہ بجے ان کی تدفین کی جائے گی۔

یاد رہے کہ شہید عبداللہیان گذشتہ تیس سالوں سے وزارت خارجہ میں مختلف عہدوں پر کام کررہے تھے۔ صدر رئیسی کے برسراقتدار آنے کے بعد ان کو ملک کا وزیرخارجہ بنایا گیا تھا۔ شہید عبداللہیان شہید صدر رئیسی کے ساتھ صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے کا شکا ہوگئے تھے[8]۔

امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا

تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔

مہر نیوز کے مطابق، تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شہید ایک مضبوط اخلاق کے مالک تھے۔ آپ اپنے ساتھیوں، دوستوں اور یہاں تک کہ اجنبیوں کے ساتھ بات چیت میں اپنے معمولی اور دوستانہ انداز کے لیے جانے جاتے تھے۔ تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے مہر خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہید امیر عبداللہیان کے حوالے سے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل رہا۔

مہر نیوز رپورٹر: آپ شہید عبداللہیان سے مل چکے ہیں، آپ کی نگاہ میں شہید کی سب سے اہم خصوصیات کیا تھیں؟

آپ نے انہیں کس قدر محنتی اور فعال پایا؟

پاکستانی سفیر: مجھے عزت مآب صدر رئیسی، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔ وزیر خارجہ امیر عبداللہ ایک بہترین انسان تھے۔ میں ان کی عاجزی، اور دور اندیشی سے بہت متاثر ہوا۔

آپ ذاتی طور پر مجھ پر بہت مہربان رہے، ان کی خصوصیات کے بارے میں یہی کہ میرے خیال میں وہ دنیا کے اہم ترین سیاستدانوں میں سے ایک تھے۔

آپ نے انہیں ایران کے قومی مفادات کے تحفظ میں کتنا سنجیدہ پایا؟

وہ جیو اسٹریٹیجک مسائل پر گہری نظر رکھتے تھے۔ ان کے پاس زبردست حکمت عملی تھی اور بڑی لگن کے ساتھ ایران کے مفادات کا تحفظ کیا۔

ایران اور پاکستان تعلقات کے فروغ میں ان کے اقدامات کس حد تک موثر تھے؟

ان کا پاکستان سے بھی گہرا تعلق تھا۔ آپ پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم دیکھنا چاہتے تھے۔

آپ جنوری کے آخر میں پاکستان گئے تاکہ دونوں ممالک کے رہنماؤں اور عوام کے درمیان مزید اعتماد پیدا کیا جا سکے۔

جب اپریل میں وزیر خارجہ محترم صدر رئیسی کے ہمراہ پاکستان گئے تو ان کی ہماری اعلی قیادت کے ساتھ شاندار ملاقاتیں ہوئیں اور انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کا یہ کردار آنے والی نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔ ہمارے ملک میں سوگ کا سماں جاری ہے اور لوگ دلی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ دونوں شخصیات پاکستان میں واقعی مقبول تھیں اور پاکستانی عوام کے دلوں میں بستی تھیں۔ پاکستانی عوام تاریخ کے اس نازک اور المناک لمحے میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں[9]۔

ایرانی وزیر خارجہ حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک شہید وزیرخارجہ کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپرد خاک کیا گیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شہید ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کو تہران میں شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا گیا۔ شہید عبداللہیان اور دیگر شہدائے خدمت کی کل تہران میں تشییع کی گئی تھی جس میں انقلاب اسکوائر سے لے کر آزادی اسکوائر تک لاکھوں لوگوں نے شرکت کی تھی۔

جمعرات کو علی الصبح شہید عبداللہیان کو مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے طواف کے لئے لے جایا گیا تھا۔ مشہد سے واپسی کے بعد ان کا جسد خاکی وزارت خارجہ کے دفتر میں رکھا گیا جہاں غیر ملکی مندوبین نے ادائے احترام کیا[10]۔

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ شہید عبد الہیان کے بارے میں کہا کہ شہید امیر عبداللہیان لبنان، فلسطین اور مزاحمتی تحریکوں میں بہت دلچسپی رکھتے تھے اور یہ ان کی شخصیت کی خصوصیات میں سے تھی۔ ہم نے شہید رئیسی اور امیر عبداللہیان کی طرف سے مدد، حمایت، محبت کے سوا کچھ نہیں دیکھا اور اس کے لیے ہم ان کے بے حد مشکور ہیں۔ ان دونوں کرداروں کی سب سے اہم خصلت عاجزی تھی۔ ان میں غریبوں سے محبت اور احترام پایا جاتا تھا اور یہ مکتب اسلام، پیغمبر اکرم (ص) اور امام خمینی (رح) کے اصولوں میں سے ایک اصول ہے۔ اسی طرح شہید آل ہاشم ایک مجاہد او دیانت دار عالم دین تھے [11]۔


حوالہ جات

  1. بیوگرافی حسین امیرعبداللهیان وزیر امور خارجه ایران(وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کی بیوگرافی)-zirnevisnews.ir-(فارسی زبان)- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔
  2. حسین امیرعبداللهیان-mfa.gov.ir-اخذ شدہ بہ تاریخ:20 مئی 2024ء۔
  3. امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے پھیلاو میں شریک ہے، ایرانی وزیر خارجہ-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28فروری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔
  4. دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔
  5. حسین امیر عبداللہیان: ایران کے مغرب مخالف سفارت کار-independenturdu.com- شا‏ئع شدہ از: 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔
  6. شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 مئی 2024ء۔
  7. عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔
  8. شہید عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا-ur.mehrnews.com- شا‏ئع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 مئی 2024ء۔
  9. امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا-شائع شدہ از: 23 مئی 2024ء۔- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 مئی 2024ء۔
  10. ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 23 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 مئی 2024ء۔
  11. شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 مئی 2024ء۔