Jump to content

"رشید ترابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 24: سطر 24:

== سیاست سے وابستگی اور قائد اعظم سے ملاقات ==

علامہ رشید ترابی اس دوران عملی سیاست سے بھی منسلک رہے اور قائد ملت نواب بہادر یار جنگ کے ساتھ مجلس اتحاد المسلمین کے پلیٹ فارم پرفعال رہے۔قائد اعظم کی ہدایت پر انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1940ء میں حیدرآباد (دکن) کی مجلس قانون ساز کے رکن بھی منتخب ہوئے اور قائد اعظم محمد علی جناح نے انہیں آل انڈیا مسلم لیگ کا سیکریٹری اطلاعات بنایا <ref>علامہ رشید ترابی کی 50 ویں برسی کل منائی جائے گی، [https://jang.com.pk/news/1300339 jang.com.pk]</ref>۔
علامہ رشید ترابی اس دوران عملی سیاست سے بھی منسلک رہے اور قائد ملت نواب بہادر یار جنگ کے ساتھ مجلس اتحاد المسلمین کے پلیٹ فارم پرفعال رہے۔[[محمد علی جناح|قائد اعظم]] کی ہدایت پر انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1940ء میں حیدرآباد (دکن) کی مجلس قانون ساز کے رکن بھی منتخب ہوئے اور قائد اعظم محمد علی جناح نے انہیں آل انڈیا مسلم لیگ کا سیکریٹری اطلاعات بنایا <ref>علامہ رشید ترابی کی 50 ویں برسی کل منائی جائے گی، [https://jang.com.pk/news/1300339 jang.com.pk]</ref>۔
دسمبر 1947ء میں علامہ رشید ترابی کو قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان مدعو کیا تاکہ حضرت مالک اشتر کے نام لکھے گئے [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی ابن ابی طالب]] کے مشہور خط کا انگریزی میں ترجمہ کریں۔

== خطابت ==
== خطابت ==
وہ قرآن پاک کی تلاوت سے مجلس کا آغاز کرتے،پھر احادیث سے دلائل دیتے اور قرآن پر بات سمیٹ دیتے۔اُن کی مجالس میں ہر طبقے سے وابستہ افراد شرکت کرتے۔قیامِ پاکستان کے بعد قائدِ اعظم، محمّد علی جناح کی خواہش پر حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے مالک اشتر کے نام لکھے گئے معروف خط کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا، جو بے حد مقبول ہوا۔ صدر ایّوب خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسے 10 لاکھ کی تعداد میں چَھپوا کر انتظامیہ میں تقسیم کیا تھا <ref>سید ثقلین علی نقوی، علامہ رشید ترابیؒ کا یوم وفات، حالات زندگی پر طائرانہ نظر، [https://shianews.com.pk/allama-rasheed-turabi-biography/ shianews.com.pk]</ref>۔