Jump to content

"فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات ملکی
| عنوان = فلسطین
| تصویر =
| نقشہ کی تصویر =
| سرکاری نام = فلسطین
| پورا نام = فلسطین
| طرز حکمرانی = جہوریہ
| دارالحکومت = [[بیت المقدس]]
| آبادی کی تعداد = 3۔14میلین
| مذہب = [[اسلام]]
| سرکاری زبان = عربی
| پول راج کشور = روپیہ
}}
'''فلسطین''' مغربی ایشیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں [[مسجد اقصی|مسجد اقصیٰ]] مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور اس پر 1948 سے اسرائیل کا قبضہ ہے۔ اس ملک کا دارالحکومت بیت المقدس ہے۔

پوری تاریخ میں فلسطین کی سرزمین مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کی طرف سے آباد رہی ہے ۔ [[اسلام]] فلسطین میں [[عمر بن خطاب]] کے دور خلافت میں داخل ہوا۔ فلسطین میں اسلام کی آمد کے بعد امویوں، عباسیوں، فاطمیوں اور عثمانیوں نے اس سرزمین پر غلبہ حاصل کیا۔ صلیبی جنگوں میں مسلمانوں پر عیسائیوں کی فتح کے بعد فلسطین کی حکومت کچھ عرصے کے لیے عیسائیوں کو دے دی گئی۔ لیکن کچھ عرصہ بعد مسلمانوں نے فلسطین واپس لے لیا۔ پہلے یہ سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا اور پہلے جنگ عالمی جنگ تک اس کی یہی حیثيت رہی۔