3,747
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←قمری) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 137: | سطر 137: | ||
اسلامی قمری سال کے نویں مہینے کا نام رمضان المبارک ہے۔ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں شب قدر یا لیلتہ القدر اسی ماہ ہوتی ہے قرآن اسی مہینہ میں حضور پر اتر نا شروع ہوا۔ | اسلامی قمری سال کے نویں مہینے کا نام رمضان المبارک ہے۔ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں شب قدر یا لیلتہ القدر اسی ماہ ہوتی ہے قرآن اسی مہینہ میں حضور پر اتر نا شروع ہوا۔ | ||
== شوال المکرم == | == شوال المکرم == | ||
اسلامی سال کا دسوواں مہینہ ہے اس مہینہ میں عرب کے لوگ اپنی اونٹنیوں کو تیز دوڑاتے تھے۔ اس تیزی کے باعث بعض مرتبہ اونٹنیاں اپنی دم اُٹھالیا کرتی تھیں چنانچہ اس نسبت سے اس مہینہ کو شوال کا نام دیا گیا۔ شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھتے ہیں اور ثواب حاصل کرتے ہیں۔ یکم شوال کے دن روز دکھا کرہ تاریکی اور نا جائز سمجھا جاتا ہے اس لئے روزہ شوال کی دو تاریخ سے شروع کرتے ہیں۔ (۱۱) ذیقعدہ: اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ ہے اس مہینے میں عرب جنگ کو | |||
ترک کر دیتے تھے اور اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے تھے۔ | ترک کر دیتے تھے اور اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے تھے۔ | ||
== ذی الحجہ == | == ذی الحجہ == | ||
اسلامی سال کا بارہواں مہینہ ہے تمام مہینوں کا سردار رمضان کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت والا مہینہ ذی الحجہ سمجھا جاتا ہے ۔ اس مہینے کے دس دنوں کی فضیلت بہت زیادہ ہے اس ماہ سنت ابراہیمی ادا کی جاتی ہے۔ عید قربان ہوتی ہے حج ہوتا ہے ذی الحجہ کے آٹھویں دن حاجی مکہ مکرمہ کی طرف سے منی کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور آب زمزم خوب سیر ہو کر پیتے ہیں اس لئے اس دن کو یوم ترویہ بھی کہتے ہیں <ref>محمد الیاس عادل، بارہ مہینوں کی نفلی عبادت ، مشتاق بک کارنرالکریم مارکیٹ اردو بازارلا ہو</ref> ۔ | اسلامی سال کا بارہواں مہینہ ہے تمام مہینوں کا سردار رمضان کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت والا مہینہ ذی الحجہ سمجھا جاتا ہے ۔ اس مہینے کے دس دنوں کی فضیلت بہت زیادہ ہے اس ماہ سنت ابراہیمی ادا کی جاتی ہے۔ عید قربان ہوتی ہے حج ہوتا ہے ذی الحجہ کے آٹھویں دن حاجی مکہ مکرمہ کی طرف سے منی کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور آب زمزم خوب سیر ہو کر پیتے ہیں اس لئے اس دن کو یوم ترویہ بھی کہتے ہیں <ref>محمد الیاس عادل، بارہ مہینوں کی نفلی عبادت ، مشتاق بک کارنرالکریم مارکیٹ اردو بازارلا ہو</ref> ۔ |