Jump to content

"اسلامی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  27 دسمبر 2023ء
(« == اسلامی تاریخ == = قبل از اسلام عرب کی مذہبی ، اخلاقی اور سیاسی حالت = حضرت ابراہیم نے مکہ میں سب سے پہلا اللہ کا گھر بنایا خانہ کعبہ سارے عرب کا مرکز تھا۔ حج کے موقع پر ہزاروں آدمی آتے تھے ( نوٹ حضور سے پہلے بھی مکہ میں حضرت ابراہیم کی یاد میں حج ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 107: سطر 107:
ہوا ہے سن عیسوی حضرت عیسی کی پیدائش سے شروع ہوا۔

== قمری ==  
== قمری ==  
اُردو لغت میں قمر سے منسوب وہ مہینے یا سال جو چاند کی چال کے مطابق قرار دیئے گئے ہیں۔

قمر : تیسری رات کے بعد کا چاند پہلی اور دوسری رات کے چاند کو ہلال کہا جاتا ہے۔ قمری مہینوں کا آغاز چونکہ چاند نکلنے سے ہوتا ہے اسلامی شریعت نے مہینے اور

سال کے سلسلے میں نظام قمری کا اعتبار کیا ہے۔

== محرم الحرام ==
== محرم الحرام ==
اسلامی قمری سال کا آغاز یکم محرم الحرام کے مہینہ سے ہوتا ہے دس محرم الحرام کا دن بہت برکت والا دن سمجھا جاتا ہے۔ اسلام کے مطابق اسی دن عرش،