3,772
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اساتذہ) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شاگرد) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
== شاگرد == | == شاگرد == | ||
آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: | آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: | ||
سید شبیر حسین (سابق استاد وثیقہ عربی کالج فیض آباد) | * | ||
آیۃ اللہ سید احمد علی موسوی | * سید شبیر حسین (سابق استاد وثیقہ عربی کالج فیض آباد) | ||
آیۃ اللہ سید ظفرالحسن | * آیۃ اللہ سید احمد علی موسوی | ||
آیۃ اللہ سید راحت حسین گوپالپوری | * آیۃ اللہ سید ظفرالحسن | ||
شمس العلماء آیۃ اللہ سید سبط حسن نقوی | * آیۃ اللہ سید راحت حسین گوپالپوری | ||
مولانا سید محمد رضا | * شمس العلماء آیۃ اللہ سید سبط حسن نقوی | ||
مولانا سید عالم حسین طاب ثراہ (سابق استاد سلطان المدارس لکھنو) | * مولانا سید محمد رضا | ||
مولانا سید کلب حسین نقوی طاب ثراہ (کبن صاحب) | * مولانا سید عالم حسین طاب ثراہ (سابق استاد سلطان المدارس لکھنو) | ||
سید العلماء مولانا سید علی نقی نقوی (نقن صاحب) | * مولانا سید کلب حسین نقوی طاب ثراہ (کبن صاحب) | ||
مولانا سید وصی محمد | * سید العلماء مولانا سید علی نقی نقوی (نقن صاحب) | ||
آیۃ اللہ سید محمد رضوی (فرزند سرکار باقر العلوم رہ) | * مولانا سید وصی محمد | ||
مولانا ڈاکٹر سید مجتبیٰ حسن کامونپوری۔ | * آیۃ اللہ سید محمد رضوی (فرزند سرکار باقر العلوم رہ) | ||
مولانا سید ابن حسن صاحب نونہروی | * مولانا ڈاکٹر سید مجتبیٰ حسن کامونپوری۔ | ||
مولانا زین العابدین طاب ثراہ (ملتان) | * مولانا سید ابن حسن صاحب نونہروی | ||
مولانا سید حیدر حسین نکہت (صدر الافاضل) | * مولانا زین العابدین طاب ثراہ (ملتان) | ||
مولانا محسن نواب | * مولانا سید حیدر حسین نکہت (صدر الافاضل) | ||
مولانا سید نجم الحسن رضوی کراروی | * مولانا محسن نواب | ||
* مولانا سید نجم الحسن رضوی کراروی | |||
مذکورہ اسمائے گرامی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب شاگردان ایسے جید علماء تھے تو استاد کس منزل پر ہوں گے۔ خدا رحمت نازل فرماے <ref>علمای ہند، آیت اللہ محمد باقر رضوی، [https://ulamaehind.in/scholar/syed-mohammad-baqir-rizvi ulamaehind.in]</ref>۔ | مذکورہ اسمائے گرامی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب شاگردان ایسے جید علماء تھے تو استاد کس منزل پر ہوں گے۔ خدا رحمت نازل فرماے <ref>علمای ہند، آیت اللہ محمد باقر رضوی، [https://ulamaehind.in/scholar/syed-mohammad-baqir-rizvi ulamaehind.in]</ref>۔ | ||
== ہندوستان میں خدمات == | == ہندوستان میں خدمات == | ||
آیۃ اللہ باقر العلوم جب لکھنؤ آئے تو آپ کے والد کے مقلدین نے آپ کی جانب رجوع کیا، بر صغیر کے علاوہ افریقہ اور یوروپ تک آپ کے مقلدین پھیلے ہوۓ تھے ،1313ھ میں آپ کے والد علام "آیت اللہ ابو الحسن ابو "نے رحلت فرمائی ، انکے انتقال کے بعد آپ انکے وصی اور جانشین مقرر ہوئےآپ ہندوستان کی مشہور و معروف درس گاہ مدرسہ سلطان المدارس میں مدرس اعلیٰ مقرر ہوئے۔ آپ کے علم اور زہد و تقویٰ کی شہرت ہوئی تو پورے برصغیر سے علوم آل محمد علیہم السلام کے مشتاق افراد کا لکھنو آنے کا سلسلہ جاری ہو گیا <ref>دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمیکروفلم دہلی 2019ء۔</ref>۔ | آیۃ اللہ باقر العلوم جب لکھنؤ آئے تو آپ کے والد کے مقلدین نے آپ کی جانب رجوع کیا، بر صغیر کے علاوہ افریقہ اور یوروپ تک آپ کے مقلدین پھیلے ہوۓ تھے ،1313ھ میں آپ کے والد علام "آیت اللہ ابو الحسن ابو "نے رحلت فرمائی ، انکے انتقال کے بعد آپ انکے وصی اور جانشین مقرر ہوئےآپ ہندوستان کی مشہور و معروف درس گاہ مدرسہ سلطان المدارس میں مدرس اعلیٰ مقرر ہوئے۔ آپ کے علم اور زہد و تقویٰ کی شہرت ہوئی تو پورے برصغیر سے علوم آل محمد علیہم السلام کے مشتاق افراد کا لکھنو آنے کا سلسلہ جاری ہو گیا <ref>دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمیکروفلم دہلی 2019ء۔</ref>۔ |