9,666
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== سید جمال الدين اسد آبادی == | == سید جمال الدين اسد آبادی == | ||
دور حاضر کے عظيم شخصيتون ميں سے اپنے دور کے منفرد شخصيت که جسنے تن وتنها امت اسلاميه کوناچاکى اور تفرقه کے خواب غفلت سے بيدار کرنے اور استعمار کے خلاف متحد کرنے کى خاطر قیام کيا اوراسي جرم ميں مختلف اسلامي ممالک سے جلا وطني تحمل کرتے هوئے اسي راه ميں شھيد هوئے ۔ آپ نے مسلمانوں کو بيدار کرنے اور متحد کرنے کى خاطر [[افغانستان]] سے [[ايران]] ؛ ايران سے هندستان ؛[[عراق]] ؛ [[ترکىه]] اور مصر اور بعض دوسرے اسلامي ممالک سے گزرتے هوئے فرانس پهنچے اور آخر کار دشمنان دین واسلام کے هاتھوں شھيد هوئے۔ | دور حاضر کے عظيم شخصيتون ميں سے اپنے دور کے منفرد شخصيت که جسنے تن وتنها امت اسلاميه کوناچاکى اور تفرقه کے خواب غفلت سے بيدار کرنے اور استعمار کے خلاف متحد کرنے کى خاطر قیام کيا اوراسي جرم ميں مختلف اسلامي ممالک سے جلا وطني تحمل کرتے هوئے اسي راه ميں شھيد هوئے ۔ آپ نے مسلمانوں کو بيدار کرنے اور متحد کرنے کى خاطر [[افغانستان]] سے [[ايران]] ؛ ايران سے هندستان ؛[[عراق]] ؛ [[ترکىه]] اور مصر اور بعض دوسرے اسلامي ممالک سے گزرتے هوئے فرانس پهنچے اور آخر کار دشمنان دین واسلام کے هاتھوں شھيد هوئے۔ | ||
آپ عقيده رکھتے تھے که( قومي؛ مذھبي ؛مسلکى ؛ نژادي اور ديگر قسم کے اختلافات فاسد اور مستبد سلاطين اور حکمرانوں نے تقريبا چوده قرن کے اندر اور استعمار نے عصر حاضر ميں تين یا چارصدي کے اندر وجود ميں لايے هيں) لهذا هميں متحد اور منسجم هو کر ان موجوده اختلافات کے ساتھ مبارزه کر نے کى ضرورت هے چونکه ايک هي روح تمام اسلامي ممالک اور مختلف اسلامي فکري اور فقهي مذاهب پر حاکم هے لهذا هميں صرف بيدار اور متحد هو کر غارتگر استعمار اور انکے آله کار استعماري کارندوں کے مقابله کرنے کى ضرورت هے۔ <ref>طباطبائى ، محىد حسين، ، مشرق زمىن كى بىدارى مىں سيّد جمال كا كردار، ص 77-128</ref>. | آپ عقيده رکھتے تھے که( قومي؛ مذھبي ؛مسلکى ؛ نژادي اور ديگر قسم کے اختلافات فاسد اور مستبد سلاطين اور حکمرانوں نے تقريبا چوده قرن کے اندر اور استعمار نے عصر حاضر ميں تين یا چارصدي کے اندر وجود ميں لايے هيں) لهذا هميں متحد اور منسجم هو کر ان موجوده اختلافات کے ساتھ مبارزه کر نے کى ضرورت هے چونکه ايک هي روح تمام اسلامي ممالک اور مختلف اسلامي فکري اور فقهي مذاهب پر حاکم هے لهذا هميں صرف بيدار اور متحد هو کر غارتگر استعمار اور انکے آله کار استعماري کارندوں کے مقابله کرنے کى ضرورت هے۔ <ref>طباطبائى ، محىد حسين، ، مشرق زمىن كى بىدارى مىں سيّد جمال كا كردار، ص 77-128</ref>. | ||
اسي طرح کهتے تھے قوم | اسي طرح کهتے تھے قوم پرستي؛ نژاد پرستي دوسري اصطلاح ميں ناسيونا ليزم آج عربسيزم ؛ ايرانيزم ؛ ترکىزم ؛ هندوزم وغيره وغيره کى شکل ميں [[اسلامي ممالک]] ميں استعمار نے بڑے پيمانے پر تبليغ کى هے اور هر جگه مذهبي اختلافات خصوصاً شيعه اور سني کے نام پر ان مذهبي اختلافات کو خوب پروان دیا هے تو دوسري طرف امت مسلمه کو چھوٹے چھوٹے ملکوں اور متنازعه حدودوں ميں تقسيم کيا هے ۔ اب ان تمام مفاسد اور استعماري شيطاني مقاصد کى ريشه کني صرف اور صرف اتحاد اور اسلامي وحدت کے زريعے ممکن هے۔ مير <ref>آبادى ، سيد جلال ، دور حاضر كے اسلامى تحرىكىن، ص 28 ۔۔۔۔۔30 ۔</ref>. | ||
== علامه محمد اقبال لاهوري(ح) ۔ == | == علامه محمد اقبال لاهوري(ح) ۔ == |