confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
مرزا کہتے ہیں کہ سچے عیسی کو صلیبی موت سے بچالیا مگر یہودی اپنی حماقت سے سمجھتے رہے کہ مسیح صلیب پر مر گئے حالانکہ حضرت عیسی بخیر و عافیت اپنے حواریوں کے پاس آئے اور ان کو مبارک باد دی کہ میں خُدا کے فضل سے بدستور اب تک زندہ ہوں۔ حضرت عیسیٰ کو جو زخم آئے تھے۔ چالیس دن تک اُن کے زخموں کا اُس مرہم کے ساتھ علاج ہوتا رہا جس کو قرابا دنیوں میں مرہم عیسی یا مرہم مرسل یا مرہم حوار بین کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں۔ | مرزا کہتے ہیں کہ سچے عیسی کو صلیبی موت سے بچالیا مگر یہودی اپنی حماقت سے سمجھتے رہے کہ مسیح صلیب پر مر گئے حالانکہ حضرت عیسی بخیر و عافیت اپنے حواریوں کے پاس آئے اور ان کو مبارک باد دی کہ میں خُدا کے فضل سے بدستور اب تک زندہ ہوں۔ حضرت عیسیٰ کو جو زخم آئے تھے۔ چالیس دن تک اُن کے زخموں کا اُس مرہم کے ساتھ علاج ہوتا رہا جس کو قرابا دنیوں میں مرہم عیسی یا مرہم مرسل یا مرہم حوار بین کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں۔ | ||
== چوتھا نظریہ == | == چوتھا نظریہ == | ||
حضرت عیسی افغانستان پہنچے اس کے بعد ہندوستان بنارس نیپال میں پہنچے چونکہ حضرت عیسی سرد ملک کے رہنے والے تھے ۔ اس لئے اُس ملک کی شدت گرمی | حضرت عیسی افغانستان پہنچے اس کے بعد ہندوستان بنارس نیپال میں پہنچے چونکہ حضرت عیسی سرد ملک کے رہنے والے تھے ۔ اس لئے اُس ملک کی شدت گرمی تحمل نہیں کر سکے اس لئے کشمیر چلے گئے اور کوہ سلیمان پر ایک مدت تک عبادت کرتے رہے اور وہیں پر موت واقع ہوئی اُن کی یادگار کا کتبہ ابھی تک کوہ سلیمان پر موجود ہے۔ حضرت عیسی ایک سو پچیس برس کی عمر میں فوت ہوئے اور محلہ خان یار ( سری نگر ) میں دفن کئے گئے اور اب تک وہ قبر یوز آصف نبی کی قبر اور شہزادہ نبی کی قبر اور عیسی نبی کی قبر کہلاتی ہے اور اس مزار کا زمان تخمینا دو ہزار برس بتلاتے ہیں۔ | ||
== مرزا کا انکشاف == | == مرزا کا انکشاف == | ||
مرزا غلام احمد کہتے ہیں کہ میں نے متعدد ثبوتوں کے ذریعہ سے حضرت عیسیٰ کی وفات کو ثابت کر دیا ہے اور ان کی جائے وفات اور قبر کا پتہ دے دیا ہے۔ میں اس لئے آیا ہوں کہ لوگوں کو دُنیا کے گندے حال میں جو مبتلا ہیں اُن پر صدق و راستی کے دروازے کھول دوں میں اس لئے آیا ہوں کہ موجودہ دنیا کے خط سے بھی کچھ کم کر کے خُدا تعالیٰ کی طرف کھینچوں ۔ مرزا نے البدر مورخہ 19 جولائی 1906ء میں شائع کرایا تھا کہ میرا کام یہی ہے کہ میں عیسی پرستی کے ستون کو توڑدوں اور بجائے تثلیث کے توحید کو پھیلا دوں۔ | مرزا غلام احمد کہتے ہیں کہ میں نے متعدد ثبوتوں کے ذریعہ سے حضرت عیسیٰ کی وفات کو ثابت کر دیا ہے اور ان کی جائے وفات اور قبر کا پتہ دے دیا ہے۔ میں اس لئے آیا ہوں کہ لوگوں کو دُنیا کے گندے حال میں جو مبتلا ہیں اُن پر صدق و راستی کے دروازے کھول دوں میں اس لئے آیا ہوں کہ موجودہ دنیا کے خط سے بھی کچھ کم کر کے خُدا تعالیٰ کی طرف کھینچوں ۔ مرزا نے البدر مورخہ 19 جولائی 1906ء میں شائع کرایا تھا کہ میرا کام یہی ہے کہ میں عیسی پرستی کے ستون کو توڑدوں اور بجائے تثلیث کے توحید کو پھیلا دوں۔ |