confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== نظریہ مجدد == | == نظریہ مجدد == | ||
حدیث سنن ابو داؤد کی ایک حدیث میں مجدد کا نظریہ یہ ہے کہ ہر سو سال بعد دنیا میں ایک مجدد آتا ہے جو دین [[اسلام]] کی شمع کو روشن اور زندہ کرتا ہے احمدی مزرا غلام احمد کو | حدیث سنن ابو داؤد کی ایک حدیث میں مجدد کا نظریہ یہ ہے کہ ہر سو سال بعد دنیا میں ایک مجدد آتا ہے جو دین [[اسلام]] کی شمع کو روشن اور زندہ کرتا ہے احمدی مزرا غلام احمد کو چودھویں صدی کا مجد د تصور کرتے ہیں۔ احمدی عقیدے کے مطابق جب تیرھویں صدی کا اختتام ہوا اور چودھویں صدی کا ظہور ہونے لگا تو اللہ تعالیٰ نے مرزاغلام احمد کو الہام کے ذریعہ سے خبر دی کہ تو اس صدی کا مجدد ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ الہام ہوا۔ اُن کو کہدے کہ میں مامور من اللہ اور اول المومنین ہوں اس کے بعد مرزا نے مسیح موعود کادعوی بھی کیا۔ فرقہ احمد یہ کے ماننے والے مرزاغلام احمد کی نبوت کو قرآن وحدیث کے مطابق قرار دیتے ہیں اسی طرح انہیں چودھویں صدی کا مجدد اور موعود اقوام عالم مانتے ہیں <ref>جماعت احمدیہ کا نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اور قیام کا مقصد [https://www.alfazlonline.org/12/12/2019/5818/ alfazlonline.org]</ref>۔ | ||
=== پہلا نظریہ === | === پہلا نظریہ === | ||
مرزا غلام احمد کہتے ہیں خدا کی حمد ہو جس نے تجھ (مرزاغلام احمد ) کو مسیح ابن مریم بنایا تو وہ مسیح (عیسی) ہے۔ پھر مسیح (عیسی) ہونے کے دعوے سے خود مسیح کا آنا نہیں بلکہ مسیح کی روح میں آنے کا مدعی ثابت کرتے ہیں۔ | مرزا غلام احمد کہتے ہیں خدا کی حمد ہو جس نے تجھ (مرزاغلام احمد ) کو مسیح ابن مریم بنایا تو وہ مسیح (عیسی) ہے۔ پھر مسیح (عیسی) ہونے کے دعوے سے خود مسیح کا آنا نہیں بلکہ مسیح کی روح میں آنے کا مدعی ثابت کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ مسیح (عیسی) صلیب پر نہیں مرے بلکہ بے ہوش ہو گئے تھے۔ ایک مرہم لگانے سے حضرت میسح تندرست ہو گئے تھے اس مرہم کا نام مرہم عیسی ہے یہ مرہم اب بھی کشمیر میں ملتی ہے وہ کہتے ہیں کہ (انجیل مرقس ۲۳:۱۵) میں عود اور مرملے جس پری کا ذکر ہے وہی دراصل مرہم عیسی ہے۔ مرزا کا دعوی ہے کہ مسیح (عیسی) کشمیر گئے جہاں تبلیغ کرنے کے بعد کشمیر ہی میں مر گئے اور دفن ہوئے۔ اس سلسلہ میں مرزا صاحب کی تصانیف '''مسیح ہندوستان''' میں خاصی مشہور ہے۔ | ||
== دوسرا نظریہ == | == دوسرا نظریہ == |