Jump to content

"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

38 بائٹ کا ازالہ ،  26 نومبر 2023ء
سطر 34: سطر 34:

== جانشین ==
== جانشین ==
احمدی جماعت کے خلیفہ اول حکیم نور الدین کے بعد مرزا اعلام احمد صاحب کے فرزند مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفہ دوم منتخب ہوئے اُن کی وفات کے بعد مرزا ناصر احمد صاحب خلیفہ سوئم منتخب ہوئے ۔ ان کی وفات کے بعد ان کے برادر محترم مرزا طاہر احمد صاحب جانشین ہوئے پہلی چھ سالہ خلافت کے سوا اب تک انہی کا خاندان خلافت پر فائز ہے ۔ احمدی جماعت میں غالب اکثریت پنجابی پس منظر کے لوگوں کی ہے۔
احمدی جماعت کے خلیفہ اول حکیم نور الدین کے بعد مرزا اعلام احمد صاحب کے فرزند مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ دوم منتخب ہوئے اُن کی وفات کے بعد مرزا ناصر احمد خلیفہ سوئم منتخب ہوئے۔ ان کی وفات کے بعد ان کے برادر مرزا طاہر احمد جانشین ہوئے پہلی چھ سالہ خلافت کے سوا اب تک انہی کا خاندان خلافت پر فائز ہے ۔ احمدی جماعت میں غالب اکثریت پنجابی پس منظر کے لوگوں کی ہے۔
 
== ختم نبوت اور اسلام ==
== ختم نبوت اور اسلام ==
ختم نبوت در حقیقت نوع انسانی کے لئے اس بیش بہا شرف و امتیاز کا اعلان ہے جو نوع انسانی خُدا کے آخری پیغمبر کی مخاطب بنائی جائے جس کے بعد اسے کسی نئی وحی و کسی نئی آسمانی ہدایت، راہنمائی کی ضرورت نہیں رہی اسلام لازما ایک دینی جماعت ہے جس کی حدود مقرر ہیں یعنی وحدت ، الوہیت پر ایمان انبیاء پر ایمان اور رسول کریم کی ختم رسالت پر ایمان در اصل یہ آخری یقین یہی وہ حقیقت ہے جو مسلم اور غیر مسلم کے درمیان وجہ امتیاز ہے <ref>سید محمدعلی شاہ، دین بہائی اور احمدیت،  ، یہ آئی پبلشنگ ٹرسٹ ، کراچی</ref>۔