3,999
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''مسجد اقصی''' مسلمانوں کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس تریں مکان ہے۔ مقامی مسلمان اس المسجد الاقصی یا الحرم القدسی الشریف کہتے ہیں۔ یہ مسجد مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''مسجد اقصی''' مسلمانوں کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس تریں مکان ہے۔ مقامی مسلمان اس المسجد الاقصی یا الحرم القدسی الشریف کہتے ہیں۔ یہ مسجد مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر [[اسرائیل]] کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں پانچ ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ 2000ء میں الاقصی انتفاضہ کے آغاز کے بعد سے یہاں غیر مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ | '''مسجد اقصی''' [[فلسطین]] کے شہر یروشلم میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے جسے حضرت داؤد علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا اور حضرت سلیمان علیہ السلام نے مکمل کیا تھا ۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] ہجرت کے سترہ ماہ بعد تک اسی مسجد کی طرف نماز پڑھتے رہے اور ہجرت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج اسی مسجد سے ہوا۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس تریں مکان ہے۔ مقامی مسلمان اس المسجد الاقصی یا الحرم القدسی الشریف کہتے ہیں۔ یہ مسجد مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر [[اسرائیل]] کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں پانچ ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ 2000ء میں الاقصی انتفاضہ کے آغاز کے بعد سے یہاں غیر مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ | ||
== مسجد الاقصی کی تاریخ == | == مسجد الاقصی کی تاریخ == | ||
مسجد اقصی ان مساجد میں سے ہے کہ جس کو جلیل القدر انبیاء نے تعمیر کیا <ref>ابوالحسن علوی، مسجد أقصی قرآن و سنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ، [https://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C%D9%B0-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D mohaddis.com]</ref>۔ مسجد اقصٰی کی بنیاد مکہ مکرمہ کی بنیاد ڈالنے کے چالیس سال بعد حضرت سیدنا آدم علیہ السلام یا ان کی اولاد میں سے کسی نے ڈالی۔ | مسجد اقصی ان مساجد میں سے ہے کہ جس کو جلیل القدر انبیاء نے تعمیر کیا <ref>ابوالحسن علوی، مسجد أقصی قرآن و سنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ، [https://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C%D9%B0-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D mohaddis.com]</ref>۔ مسجد اقصٰی کی بنیاد مکہ مکرمہ کی بنیاد ڈالنے کے چالیس سال بعد حضرت سیدنا آدم علیہ السلام یا ان کی اولاد میں سے کسی نے ڈالی۔ |