confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے اہم اہداف مندرجہ ذیل ہیں: | جمعیت علماء اسلام پاکستان کے اہم اہداف مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* مملکت پاکستان کی عوام کے ایمان اور عقیدے کا تحفظ۔ | * مملکت پاکستان کی عوام کے ایمان اور عقیدے کا تحفظ۔ | ||
* مسلمانوں کی منتشر قوت کو جمع کر کے علماء کرام کی رہنمائی میں | * مسلمانوں کی منتشر قوت کو جمع کر کے علماء کرام کی رہنمائی میں اقامہ دین اور اشاعت اسلام کے لئے پر امن جد و جہد کرنا۔ | ||
* شعائر اسلام اور مرکز اسلام یعنی حرمین شریفین کا تحفظ، پاکستان میں موجود مختلف اسلامی اداروں بشمول دینی مدارس، | * شعائر اسلام اور مرکز اسلام یعنی حرمین شریفین کا تحفظ، پاکستان میں موجود مختلف اسلامی اداروں بشمول دینی مدارس، مساجد، دار الیتامی، مکتبات کی حفاظت کرنا۔ | ||
* [[قرآن کریم]] اور احادیث نبویہ کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں میں سیاسی، اقتصادی، معاشی، | * [[قرآن کریم]] اور احادیث نبویہ کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں میں سیاسی، اقتصادی، معاشی، مذہبی اور ملکی انتظامات میں مسلمانوں کی رہنمائی کرنا، اور اس کے مطابق مثبت عملی جد و جہد کرنا۔ | ||
* پاکستان میں اسلامی | * پاکستان میں عادلانہ اسلامی نظام حکومت کے نفاذ کے لئے کوشش کرنا۔ | ||
* پاکستان میں جامع و عالمگیر نظام تعلیم کی ترویج و ترقی کے لئے کوشش کرنا، جو پاکستانی عوام کے ایمان اور عقیدے کے موافق ہو، دینی اقدار اور اسلامی نظام کا تحفظ کرنا۔ | * پاکستان میں جامع و عالمگیر نظام تعلیم کی ترویج و ترقی کے لئے کوشش کرنا، جو پاکستانی عوام کے ایمان اور عقیدے کے موافق ہو، دینی اقدار اور اسلامی نظام کا تحفظ کرنا۔ | ||
* پاکستان کے موجودہ آئین کو تحفظ دینا، اور خلاف اسلام قوانین کو اسلام کے موافق کرنا، اور کسی بھی غیر اسلامی قانون | * پاکستان کے موجودہ آئین کو تحفظ دینا، اور خلاف اسلام قوانین کو اسلام کے موافق کرنا، اور کسی بھی غیر اسلامی قانون کے بننے کے راستے میں رکاوٹ بننا۔ | ||
* پاکستان کی حدود میں تقریر و تحریر و دیگر آئینی ذرائع سے باطل فتنوں کی فتنہ انگیزی، مخرب اخلاق اور خلاف اسلام کاموں کی روک تھام کرنا۔ | * پاکستان کی حدود میں تقریر و تحریر و دیگر آئینی ذرائع سے باطل فتنوں کی فتنہ انگیزی، مخرب اخلاق اور خلاف اسلام کاموں کی روک تھام کرنا۔ | ||
* مسلمانان عالم خصوصا پڑوسی اور قریبی اسلامی ممالک کے ساتھ مستحکم اور برادرانہ روابط استوار کرنا۔ | * مسلمانان عالم خصوصا پڑوسی اور قریبی اسلامی ممالک کے ساتھ مستحکم اور برادرانہ روابط استوار کرنا۔ | ||
* تمام دنیا کے ممالک سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ | * تمام دنیا کے ممالک سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات قائم کرنا <ref>تعارف [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/ juipak.org.pk]</ref>۔ | ||
== جماعت کی کامیابیاں == | == جماعت کی کامیابیاں == | ||
* 1947ء کے قیام پاکستان سے لے کر آج تک جمعیت علماء اسلام ملکی سیاست میں ایک اہم اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اور ملکی سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے۔ | * 1947ء کے قیام پاکستان سے لے کر آج تک جمعیت علماء اسلام ملکی سیاست میں ایک اہم اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اور ملکی سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے۔ |