3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
'''سید علی شرف الدین موسوی''' کی شخصیت کو [[پاکستان]] میں احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ آپ اس دور کے ایک مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ [[قرآن]] اور [[اسلام |اسلام ناب محمدی]] کی دعوت دینے والے افراد میں سے ہیں۔ آج بھی سید علی شرف الدین موسوی پاکستان میں فرقہ بندی اور مذہبی اختلافات کی بجائے صرف اسلام کی طرف دعوت دینے علماء میں سے ہیں۔ شرف الدین نے انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے بارے میں کتابیں تالیف کی ہے اورشیعوں کی بعض اہم کا کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ | '''سید علی شرف الدین موسوی''' کی شخصیت کو [[پاکستان]] میں احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ آپ اس دور کے ایک مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ [[قرآن]] اور [[اسلام |اسلام ناب محمدی]] کی دعوت دینے والے افراد میں سے ہیں۔ آج بھی سید علی شرف الدین موسوی پاکستان میں فرقہ بندی اور مذہبی اختلافات کی بجائے صرف اسلام کی طرف دعوت دینے علماء میں سے ہیں۔ شرف الدین نے انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے بارے میں کتابیں تالیف کی ہے اورشیعوں کی بعض اہم کا کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ | ||
==سوانح عمری== | ==سوانح عمری== | ||
شرف الدین کی جائے پیدائش بلتستان کے گاؤں چھورکاہ محلہ علی آباد ضلع شگر کی ہے، جو مشہور پہاڑی چوٹی کے ٹو کے گردونواح کی ایک وادی ہے۔ آپ سنہ پیدائش 1360ھ (1942ء) ہے۔ آپ بلتستان کے ایک شیعہ سادات کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قرآن و عربی زبان اور ابتدائی تعلیم اپنے علاقے بلتستان سے حاصل کی۔ آپ تقریبا 13 سال آبائی گاؤں میں زندگی کی، ساتھ ہی چوتھی جماعت تک مروجہ تعلیم بھی حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور جانے کا فیصلہ کیا۔ | |||
== تعلیم == | == تعلیم == |