confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، | '''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، علمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے [[طاهر القادری|طاہر القادری]] کے زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔ | ||
==قیام کا مقصد== | ==قیام کا مقصد== | ||
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال | * قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردےکا | ||
* امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معاشرتی زندگی میں موجود تمام موانعات کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔ | * امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معاشرتی زندگی میں موجود تمام موانعات کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔ | ||
* امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بھر کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref> | * امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بھر کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref> |