3,776
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
== مخصوص نظریات اور عقائد == | == مخصوص نظریات اور عقائد == | ||
امامت کو نص قرآنی سے نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آغا صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ علی ابن ابی طالب ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ علی ابن ابی طالب کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | امامت کو نص قرآنی سے نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آغا صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ علی ابن ابی طالب ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | ||
اس کے علاوہ آغا صاحب تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں۔ | اس کے علاوہ آغا صاحب تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں۔ | ||
* توسل کے مخالف ہیں۔ | * توسل کے مخالف ہیں۔ | ||
* نکاح متعہ کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔ | * نکاح متعہ کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔ | ||
* تقیہ کو درست نہیں سمجھتے۔ | * تقیہ کو درست نہیں سمجھتے۔ | ||
* امام مہدی سے متعلق روایات کو صحیح نہیں سمجھتے۔ بلکہ ایسی تمام روایات کو افسانہ پردازوں اور قصہ سازوں کی گھڑی گئی روایات قرار دیتے ہیں۔۔ اور حالیہ برسوں میں سید علی شرف الدین نے عقیدہ مہدویت پر سب سے زیادہ تنقید کی ہے اور اپنی کتاب خطداھیون صفحہ 34 سے صفحہ 50 تک روایات مہدی اور وجود مہدی کو غیر اسلامی،باطل ،غیر قرآنی اور مفاد پرستوں کی اختراع و کارنامہ قرار دیا۔ <ref>شرف الدین موسوی، خطداحیون، ص 34</ref>۔ | * [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] سے متعلق روایات کو صحیح نہیں سمجھتے۔ بلکہ ایسی تمام روایات کو افسانہ پردازوں اور قصہ سازوں کی گھڑی گئی روایات قرار دیتے ہیں۔۔ اور حالیہ برسوں میں سید علی شرف الدین نے عقیدہ مہدویت پر سب سے زیادہ تنقید کی ہے اور اپنی کتاب خطداھیون صفحہ 34 سے صفحہ 50 تک روایات مہدی اور وجود مہدی کو غیر اسلامی،باطل ،غیر قرآنی اور مفاد پرستوں کی اختراع و کارنامہ قرار دیا۔ <ref>شرف الدین موسوی، خطداحیون، ص 34</ref>۔ | ||
* قبروں پہ تعمیرات کو درست نہیں سمجھتے۔ | * قبروں پہ تعمیرات کو درست نہیں سمجھتے۔ | ||
* فرقہ کی بجائے صرف اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔ | * فرقہ کی بجائے صرف اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔ | ||
سطر 83: | سطر 83: | ||
* خلفاء و اصحاب رسول پر سب و شتم اور تبراء و لعن کو جائز نہیں سمجھتے۔ | * خلفاء و اصحاب رسول پر سب و شتم اور تبراء و لعن کو جائز نہیں سمجھتے۔ | ||
* علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔ | * علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔ | ||
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے | * تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34 | ||
</ref>۔ | |||
== سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی اور چند احادیث == | == سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی اور چند احادیث == | ||
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں،جن کا ذکر ان کی کتاب صفحہ 64 پر ہیں جیسے: | سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں،جن کا ذکر ان کی کتاب صفحہ 64 پر ہیں جیسے: |