3,800
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
* علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔ | * علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔ | ||
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں۔ | * تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں۔ | ||
== سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی اور چند احادیث == | |||
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں،جن کا ذکر ان کی کتاب صفحہ 64 پر ہیں جیسے: | |||
* اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔ | |||
* اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔ | |||
* آسمان و زمین کو اللہ تعالی نے آل محمد کے لیے خلق کیا ہے،یہ حدیث کساء کے نام سے بھی مشہور ہے۔ | |||
* من عرف نفسہ فقد عرف ربہ۔ | |||
* علی نفس رسول اللہ ہیں۔ | |||
* اہل بیت کے لیے صدقہ حرام ہے۔ | |||
* ائمہ مخلوق نوری ہیں۔ | |||
* ائمہ محدث ہیں۔ | |||
* حضرت علی ابراہیم و موسی و عیسی کے ساتھ تھے۔ | |||
* ذکر علی عبادت ہے۔ | |||
* علی ؑ سے منسوب جملہ میں تیری عبادت جہنم کے خوف اور جنت کی لالچ میں نہیں کرتا ہوں۔ | |||
* علی ؑ لاکھوں ھروف جانتے تھے۔ | |||
* نبی ص نے علی ؑ کو ہزار کلمات سکھائے ہیں۔ | |||
* نبی ص نے مجھے ہزار باب سکھائے،ہر باب سے ہزار باب کھل گئے۔ | |||
* انا مدینۃ العلم و علی بابھا۔ | |||
* سلونی قبل ان تفقدونی۔ | |||
* علی ع عالم غیب و غیوب ہیں۔ | |||
* حضرت علی ؑ کا بتوں کو توڑنا۔ | |||
* انا و علی من نور واحد۔ | |||
* چہرہ علی ؑ کو دیکھنا عبادت ہے۔ | |||
* علی ؑ کے لیے سورج کا پلٹانا۔ | |||
* علی ؑ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ | |||
* امامت افضل از نبوت ہے۔ | |||
* لولاک لما خلقت الافلاک <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |