Jump to content

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:وفاق المدارس الشیعه پاکستان.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:وفاق المدارس الشیعه پاکستان.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] دینی مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958 کو [[حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور|جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔ یہ ادارہ مارچ سنہ 1979 میں حکومت [[پاکستان]] کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے مدارس کو منظم کرنے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا رکن بنا شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر ایم اے تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] دینی مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958 کو [[حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور|جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔ یہ ادارہ مارچ سنہ 1979 میں حکومت [[پاکستان]] کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے مدارس کو منظم کرنے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا رکن بنا شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا
<span id="mp-more">[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|'''جاری رہے...''']]</span>