Jump to content

"علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66: سطر 66:

سامرہ میں قیام کے دوران عباسی حکمرانوں کی دھمکیاں اور سختی کا سلسلہ جاری رہا، بعض اوقات اس کمرے میں جہاں وہ رہتے تھے قبر کھود کر، یا بغیر اطلاع کے رات کو انہیں محل میں بلا کر، اور شیعوں کو ان کے ساتھ بات چیت کرنے سے روکتے رہے۔ اسے

== شیعوں سے رابطہ ==
امام ہادی علیہ السلام ادارہ وکالت کے توسط سے اپنے پیروکاروں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ یہ روش حقیقت میں ابتداء ہی سے آئمہؑ کی سیرت کا تسلسل تھی۔ اس دور میں پیروان اہل بیتؑ کی اکثریت کا مسکن ایران تھا اور امام ہادیؑ کا غالیوں سے بھی مقابلہ رہا۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]