6,338
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
رمضانی گیلانی نے قرآن کریم کو خیر کثیر کا منبع قرار دیا اور کہا: حضرت زہرا (س) قرآن میں ذکر کیے گئے کوثر کا نمایاں ترین مظہر ہیں۔ وہی ہیں جن کی شان میں سورۂ کوثر نازل کی گئی ہے۔ | رمضانی گیلانی نے قرآن کریم کو خیر کثیر کا منبع قرار دیا اور کہا: حضرت زہرا (س) قرآن میں ذکر کیے گئے کوثر کا نمایاں ترین مظہر ہیں۔ وہی ہیں جن کی شان میں سورۂ کوثر نازل کی گئی ہے۔ | ||
انہوں نے مزید کہا: یہ ایک باطل تصور ہے کہ انسان یہ سمجھے کہ مال، دولت، شہوت اور طاقت کے حصول میں ہی کامیابی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405094/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3-%D8%B3%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D9%88%D8%AB%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B8%DB%81%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA حضرت زہرا (س) سورۂ کوثر کا نمایاں ترین مظہر ہیں]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 6 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا: یہ ایک باطل تصور ہے کہ انسان یہ سمجھے کہ مال، دولت، شہوت اور طاقت کے حصول میں ہی کامیابی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405094/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3-%D8%B3%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D9%88%D8%AB%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B8%DB%81%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA حضرت زہرا (س) سورۂ کوثر کا نمایاں ترین مظہر ہیں]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 6 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== میڈیا؛ اسلام اور معارفِ اہل بیت (ع) کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہے == | |||
مجمع جهانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آج کے دور میں ہمیں میڈیا جہاد کرنا چاہیے اور میڈیا کے ذریعہ دنیا بھر میں خالص [[اسلام]] کو متعارف کروانا چاہیے۔ بلاشبہ اگر خالص اسلام کو بین الاقوامی زبان میں پیش کیا جائے تو ہم مختلف میدانوں میں فاتح ہوں گے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مجمع جهانی اہل بیت (ع)کے سکریٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین رضا رمضانی نے قم میں میڈیا کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں میڈیا کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: آج کے دور میں میڈیا دنیا میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے اور کسی بھی مسئلہ میں ہر چیز سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: مستقبل میں میڈیا مختلف شعبوں میں اور بھی زیادہ مؤثر ہو سکتا ہے اور مثبت یا منفی دونوں طرح کے رجحانات کو جنم دے سکتا ہے۔ | |||
مجمع جهانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے خالص اسلام کو متعارف کروانے کے لیے میڈیا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: میڈیا خالص معارف اسلام کو متعارف کروانے کا ایک بے مثال ذریعہ ہو سکتا ہے۔ ہم موجودہ دور میں بے مثال مواقع کے ساتھ ساتھ بے مثال چیلنجز کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا: علمی مواد کے معاملے میں میڈیا نئی اسلامی تہذیب اور عقلانیت کو فروغ دے سکتا ہے۔ جب کہا جاتا تھا کہ مذہبی انقلاب نہیں ہو سکتا، اس وقت دنیا نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو دیکھا۔ | |||
حجت الاسلام والمسلمین رضا رمضانی نے مزید کہا: اسی طرح کچھ لوگ کہتے تھے کہ اسلامی انقلاب کی گفتگو دنیا پر حاکم نہیں ہو سکتی لیکن آج خالص اسلام اور [[اہل بیت|اہل بیت (ع)]] کے معارف سے ابھرنے والی یہ گفتگو عقلانیت، معنویت اور عدالت کے تین محوروں کے ساتھ دنیا پر اثر انداز ہو رہی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406617/%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%B9-%DA%A9%D9%88-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%81 میڈیا؛ اسلام اور معارفِ اہل بیت (ع) کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہے]- شائع شدہ از: 30 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31جنوری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:ایران]] | [[زمرہ:ایران]] |