Jump to content

"مصطفی چمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,520 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 15:48
سطر 72: سطر 72:


== شہید چمران کی شہادت ==
== شہید چمران کی شہادت ==
ڈاکٹرچمران کی اہلیہ کہتی ہیں کہ ایک رات مصطفٰی نے مجھ سے کہا:
"میں کل شہیدہوجاؤں گا۔"
میں سمجھی مذاق کررہے ہیں؛ میں نے کہا:کیاشہادت آپ کے ہاتھ میں ہے جوآپ اتنےیقین کے ساتھ کہہ رہےہیں ؟
کہا:"نہیں مگرمیں نے خداسے شہادت کی دعاکی ہے اورمیں جانتاہوں کہ خدا میری اس آرزوکوپوراکرے گا۔لیکن میں یہ بھی چاہتاہوں کہ تم راضی رہو۔میں کل یہاں سے چلاجاؤں گا،میں چاہتاہوں کہ تمہاری مکمل رضایت بھی میرے ساتھ رہے۔"
انہوں نے آخرکار مجھے راضی کرہی لیا مگرمجھے خودبھی پتہ نہیں کہ میں نے کیسے رضایت دے دی۔ صبح جب مصطفٰی محاذ کی طرف جانے لگے تومیں نے ہمیشہ کی طرح ان کی وردی اوراسلحہ تیارکرکے رکھااورراستے کے لئے پانی بھی دے دیا۔
آپ کی اہلیہ کابیان ہے۔
ٹھیک ظہرکے وقت فون کی گھنٹی بجی اورمجھےخبرملی کہ ڈاکٹرچمران زخمی ہوگئے ہیں۔  آپ کے ساتھی آکر مجھے اسپتال لے گئے میں جب اسپتال کےصحن میں داخل ہوئی تو سیدھا مردہ خانہ کی طرف بڑھی اس لئے کہ میں جانتی تھی کہ مصطفیٰ زخمی نہیں، بلکہ شہید ہوگئے ہیں جب میری نظر مصطفٰی کے جسم پرپڑی توزبان سےبےساختہ نکلا:
اللھم تقبل مناھذاالقربان
(خدایاہماری اس قربانی کوقبول فرما)
غادہ چمران
مصطفی چمران نے مئی 1360 میں سوسنجرڈ اور اللہ اکبر پہاڑیوں کی آزادی میں حصہ لیا۔ اللہ اکبر کی بلندیوں کو فتح کرنے کے بعد، شہید چمران نے فاسد جنگوں کے ہیڈ کوارٹر کے سپاہیوں کی مدد سے دہلویہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا اور 31 جون 1360 کو سوسنگرد دہلویہ محاذ پر دشمن کے مارٹر گولے سے شہید ہو گئے۔ بہشت زہرا میں دفن کیا گیا۔ ڈاکٹر مصطفی چمران کی شہادت کے موقع پر امام خمینی نے 31 جون 1986 کو ایران، لبنان کے عوام اور شہید چمران کے خاندان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔
مصطفی چمران نے مئی 1360 میں سوسنجرڈ اور اللہ اکبر پہاڑیوں کی آزادی میں حصہ لیا۔ اللہ اکبر کی بلندیوں کو فتح کرنے کے بعد، شہید چمران نے فاسد جنگوں کے ہیڈ کوارٹر کے سپاہیوں کی مدد سے دہلویہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا اور 31 جون 1360 کو سوسنگرد دہلویہ محاذ پر دشمن کے مارٹر گولے سے شہید ہو گئے۔ بہشت زہرا میں دفن کیا گیا۔ ڈاکٹر مصطفی چمران کی شہادت کے موقع پر امام خمینی نے 31 جون 1986 کو ایران، لبنان کے عوام اور شہید چمران کے خاندان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔
== امام خمینی (رہ) کا شہید چمران کی شہادت پر تعزیتی بیان ==
بسم اللہ الراحمٰن الرحیم
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
میں [[اسلام]] کے مایہ نازکمانڈر،بیدارمجاہد،اورراہ کمال کے ساتھ عہد نبھانے والے ڈاکٹرمصطفٰی چمران کی انسان سازشہادت کی مناسبت سے حضرت ولی عصر(ارواحنافداہ)کی خدمت میں تسلیت ومبارک باد پیش کرتاہوں۔ تسلیت اس لحاظ سے کہ ہماری شہید پرور قوم نے ایک ایسے سپاہی کوکھو دیاہ ےکہ جس نے لبنان اورایران میں حق کی باطل کےساتھ معرکہ آرائی میں ایک انقلاب برپاکردیاتھا۔
اسلام ِعزیزاورحق کی باطل پرکامیابی اس کانصب العین تھاوہ پرہیزکارسپاہی اورذمہ داراستاد تھا اور ہمارے اسلامی ملک کواس کی اوراس جیسوں کی اشدضرورت تھی۔ مبارک باد اس لحاظ سے کہ عظیم اسلام ،مستضعف اقوام اور عوام کو ایسے فرزند پیش کرتارہتاہے اوراپنے دامنِ تربیت میں ان جیسے کمانڈروں کو پروان چڑھاتاہے؛کیاایسا نہیں کہ زندگی کادوسرا نام عقیدہ اور اُس عقیدے کی راہ میں جہادہے؟
چمرانِ عزیزنے پاک وخالص عقیدے کےساتھ سیاسی دستوں اور پارٹیوں سے غیروابستہ رہ کر،عظیم خدائی ہدف پراعتقادرکھتے ہوئے ابتدائےزندگی سے ہی خداکی راہ میں جہادشروع کردیاتھااورزندگی کااختتام بھی اسی پرکیا۔
میں اس نقصان کی ایران اور لبنان کی شریف قوم ، بلکہ ساری مسلم اقوام، مسلح دستوں ، راہ حق کے مجاہدوں ، اس عزیز مجاہد کے گھروالوں اور بھائی کی خدمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے اُن کےلئے رحمت اوراُن کے اہلِ خانہ کےلئے صبر و اجر کا طلبکار ہوں۔
روح اللہ الموسوی الخمینی<ref>[https://wilayatmedia.org/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF_%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C_%DA%86%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%85%D8%B1/ 📝 مجاہدِ اسلام شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران]- اخذ شدہ از: 13 جنوری 2025ء۔</ref>۔