5,011
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
انھوں نے اس سلسلہ میں نہج البلاغہ کی شرح میں بارہا کہا ہے اور نہج البلاغہ کی فصاحت و بلاغت کے سلسلہ میں بارہا سر تعظیم خم کیا ہے۔ | انھوں نے اس سلسلہ میں نہج البلاغہ کی شرح میں بارہا کہا ہے اور نہج البلاغہ کی فصاحت و بلاغت کے سلسلہ میں بارہا سر تعظیم خم کیا ہے۔ | ||
نہج البلاغہ سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کے اقوال کے مختلف مجموعات ترتیب دئے جاچکے تھے جیسے زیدبن وہب الجہنی (م:۱۶ھ)کا ترتیب کردہ ’’خطب امیر المؤمنین علیہ السلام ‘‘ ، اسی طرح الأصبغ بن نباتۃ (م:۱۰۰ ھ کے بعد) نے ایک مجموعہ ترتیب دیا تھا۔ نصر بن مزاحم النقری (م: ۲۰۲ھ) ، اسماعیل بن مہران (م:۵۰۲ھ)، الواقدی(م:۷۰۲ھ) اور مسعدۃ بن صدقۃ نے بھی حضرت علی کے اقوال کے مجموعات ترتیب دئے ہیں۔ الخطیب الراؤندی نے ایک حجازی عالم سے روایت کی ہے کہ انہوں مصر میں حضرت علی کے اقوال کاتقریباً اجزاء میں مجموعہ دیکھا ہے۔ یہ بات آقا بزرگ طہرانی نے بھی بیان کی ہے۔ اس طرح کے مختلف مجموعوں کی تعداد ( ۶۲) بتائی گئی ہے<ref>[https://www.qaumiawaz.com/column/if-you-hates-hazrat-ali-you-are-not-a-muslim ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ’حضرت علیؓ سے بغض رکھنے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا ہے]- شائع شدہ از: 6 جون 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | نہج البلاغہ سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کے اقوال کے مختلف مجموعات ترتیب دئے جاچکے تھے جیسے زیدبن وہب الجہنی (م:۱۶ھ)کا ترتیب کردہ ’’خطب امیر المؤمنین علیہ السلام ‘‘ ، اسی طرح الأصبغ بن نباتۃ (م:۱۰۰ ھ کے بعد) نے ایک مجموعہ ترتیب دیا تھا۔ نصر بن مزاحم النقری (م: ۲۰۲ھ) ، اسماعیل بن مہران (م:۵۰۲ھ)، الواقدی(م:۷۰۲ھ) اور مسعدۃ بن صدقۃ نے بھی حضرت علی کے اقوال کے مجموعات ترتیب دئے ہیں۔ | ||
الخطیب الراؤندی نے ایک حجازی عالم سے روایت کی ہے کہ انہوں مصر میں حضرت علی کے اقوال کاتقریباً اجزاء میں مجموعہ دیکھا ہے۔ یہ بات آقا بزرگ طہرانی نے بھی بیان کی ہے۔ اس طرح کے مختلف مجموعوں کی تعداد ( ۶۲) بتائی گئی ہے<ref>[https://www.qaumiawaz.com/column/if-you-hates-hazrat-ali-you-are-not-a-muslim ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ’حضرت علیؓ سے بغض رکھنے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا ہے]- شائع شدہ از: 6 جون 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | |||
انھوں نے ایک جگہ (برزخ کے متعلق 221 ویں خطبہ کے ذیل میں) حضرت علی کے بعض کلام کی شرح کے بعد کہا ہے: | انھوں نے ایک جگہ (برزخ کے متعلق 221 ویں خطبہ کے ذیل میں) حضرت علی کے بعض کلام کی شرح کے بعد کہا ہے: |