Jump to content

"سید محمد باقر صدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 164: سطر 164:
=== محمد جواد مغنیہ ===
=== محمد جواد مغنیہ ===
یہ وہ عظیم شخصیت ہیں جو نجف اشرف کو زرد صفحات سے نکال کرسفید صفحات پر لے آئے اور دنیا کے سامنے نجف کا جدید تعارف کرواکر اس کے روپ کو نکھار دیا<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n45712/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B9%D9%82%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D9%81%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AA%DA%BE-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD- سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح)]- شائع شدہ از: 3 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جنوری 2024ء</ref>۔

== گرفتاری اور شہادت ==
حزب بعث نے آپ کی فعالیت کے پیش نظر پہلی بار آپ کو ١٣٩٢ ھ میں گرفتار کیا، اور جلد رہا کیا،آپ کی گرفتاری کے ایک سال بعد ١٣٩٤ھ حزب بعث نے آپ کے پانچ شاگردوں کو پھانسی دی۔١٣٩٧ھ اربعین کے دن لوگوں نے آپ کے حکم سے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، اس کے ایک دن بعد آپ کو دوبارہ گرفتار کر کے آپ کو نجف سے بغداد منتقل کیا گیا، اور آپ پر تشدد کیا گیا آپ کی حالت اس قدر نازک ہوئی کہ آپ سیڑھی پر نہیں چڑھ سکتے تھے
مگر آپ نے ان کو لوگوں سے پوشیدہ رکھا تاکہ  دوسرے افراد خوف زدہ نہ ہوجائیں۔ آپ کو تیسری مرتبہ گرفتار کیاگیا اورلوگوں کی احتجاج  کی وجہ سے رہا ہوگئے۔ اٹھارہ [[رجب]] کو لوگ آپ کے گھر آئے اور آپ کی بیعت کی آخر کار آپ کو گھر میں محصور کرنے کا حکم دیا اور دوسروں سے آپ کا رابطہ بھی قطع کیا،آپ کے گھر کے سامنے اور اطراف میں حکومت کے جاسوس تھے اورجو لوگوں کو آپ کے ساتھ رفت وآمد سے روکتے تھے
9 مہینے آپ محاصرے میں رہے یہاں تک کہ آپ شہید ہوگئے۔ آپ کو روز ہفتہ ظہر انیس جمادی لاول ١٤٠٠ھ کو چوتھی بار گرفتار کیا گیا اور بغداد جیل منتقل کیا آپ کی گرفتاری کے چار دن بعد یعنی منگل کی رات بعثی  حکومت کے چار افراد آدھی رات کو آپ کے چچا زاد بھائی سید محمد صادق صدر کو آپ کی تدفین پر گواہی کے لئے ساتھ لے گئے اور ان کی موجودگی میں وادی سلام میں دفن کردیا گیا۔آپ کو٤٧ سال کی عمر میں٢٤ جمادی الاول ١٤٠٠ھ مطابق ٩ اپریل ١٩٨٠ء کو اپنی ہمشیرہ آمنہ بنت الہدی کے ہمراہ شہید کیا گیا <ref>شہید الامہ وشاہدہا،ج2،ص202۔212</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==