4,921
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شادی) |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
=== شادی === | === شادی === | ||
سید محمد باقر صدر نے اپنے چچا کی بیٹی فاطمہ جو موسیٰ صدر کی بہن تھی سے شادی کی، اس سے آپ کی پانچ اولاد ہوئیں، ان میں سے ایک بیٹا جعفر کے نام سے اور پانچ بیٹیاں مرام،حوراء،صباح، نبوغ اور اسماء کے نام سے ہیں<ref>علی جعفری، صدر شہادت،، ص10 </ref>۔ | سید محمد باقر صدر نے اپنے چچا کی بیٹی فاطمہ جو موسیٰ صدر کی بہن تھی سے شادی کی، اس سے آپ کی پانچ اولاد ہوئیں، ان میں سے ایک بیٹا جعفر کے نام سے اور پانچ بیٹیاں مرام،حوراء،صباح، نبوغ اور اسماء کے نام سے ہیں<ref>علی جعفری، صدر شہادت،، ص10 </ref>۔ | ||
== تعلیمی سرگرمیاں == | |||
شہید صدر نے ١٣٦٥ ہجری کو بارہ سال کی عمر میں اپنے بھائی کے ساتھ کاظمین سے نجف اشرف کی طرف ہجرت کی۔ حوز ہائے علمیہ میں دینی طلاب تین مرحلوں میں اپنی تعلیم مکمل کرتے ہیں: | |||
* مقدمات | |||
* سطحیات یا متوسطہ | |||
* دروس عالی یا درس خارج | |||
آپ نے مقدماتی علوم کو نجف کی طرف ہجرت سے پہلے ہی اپنی ذاتی کوشش ومحنت اور بڑے بھائی کی مدد سے مکمل کیا۔ | |||
آپ دس سال کی عمر میں لیکچرز دیتے تھے اوراعلیٰ مضامین اور علمی مبا حث کو درجہ اجتہاد تک پہنچنے سے پہلے کسی استاد کے بغیر صرف مطالعہ سے سمجھ لیتے اور گہرائیوں تک پہنچ جاتے تھے۔ | |||
آپ نے گیارہ سال کی عمر میں علم منطق کا گہرا مطالعہ کر کے ایک کتاب تصنیف کی جس میں منطقیوں پر ایسے اعتراض اور تنقیدیں کیں جن کا جواب کوئی اور نہیں دے سکا۔١٢ سال میں "معالم الاصول" کو اپنے بڑے بھائی اسماعیل صدر کے پاس پڑھا، اور صاحب معالم کے بعض نظریات پر بھی تنقید کی۔ | |||
آپ نے قلیل مدت میں دروس متوسطہ یعنی اللمعہ الدمشقیہ کو استاد شیخ محمد تقی جواہری اورفلسفہ اسلامی کو شیخ صدرا بادکوبہ ای کے پاس پڑھا اور ان سالوں میں مغربی فلسفہ پر تحقیق وتنقید بھی کی۔ اس کے علاہ علم رجال،[[حدیث]]،کلام اور درایہ پر بھی کئی سال تحقیق اور مطالعہ کیا، اپنی بے پناہ صلاحیت اور ہوش کے باوجود روزانہ سولہ گھنٹے مطالعہ وتحقیق میں مشغول رہتے تھے ۔ خود کہا کرتے تھے:"میں چند طلبہ کے برابر درس پڑھتا اور کوشش کرتا ہوں" اور دروس عالی کو ذاتی کوشش کے ساتھ اپنے زمانے کے دومشہور علمی شخصیات کی شاگردی اختیار کرتے ہوئے تکمیل تک پہنچایا۔ | |||
== اساتذہ == | |||
* شیخ محمد رضا آل یاسین | |||
* حضرت آیت اللہ سید ابوالقاسم خوئی، | |||
* آیت اللہ شیخ صدرا بادکوئی | |||
* آیت اللہ شیخ عباس رمیثی | |||
* آیت اللہ شیخ طاہر آل راضی | |||
* حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالکریم علیخان | |||
* حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد باقر شخص | |||
* حجۃ الاسلام والمسلمین سید سید اسماعیل صدر <ref>السید کاظم الحسینی الحائری،،الشہید الصدر سمو الذات وسمو الموقف،الصفحہ،52،دارالبشیر،قم،طبع اولیٰ،1427 ھ ق | |||
</ref>۔ | |||
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == | == شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == |