Jump to content

"محمد اقبال لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83: سطر 83:

انہوں نے اپنے الٰہ آباد کے خطبے میں اسی حقیقت کو یوں بیان کیا ہے: ’’اسلام کا مذہبی نصب العین اس کے معاشرتی نصب العین سے الگ نہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ اگر آپ نے ایک کو ترک کیا تو بالآخر دوسرے کو بھی ترک کرنا لازم ہو جائے گا‘‘۔ ظاہر ہے کہ اگر اسلام کا ہماری ریاست کے امور سے، سیاست سے، معاشرت سے اور معیشت سے تعلق باقی نہیں رہے گا تو پھر اسلام کی بطور نظام حیات اہمیت موجود نہیں رہے گی۔ اسلام پوری انسانیت کی بھلائی کے لئے ایک اعلیٰ و ارفع نظام ہے، لیکن اگر مسلمان ہی اپنی اجتماعی زندگی کا رشتہ اسلام سے توڑ ڈالیں گے<ref>[https://dailypakistan.com.pk/10-Feb-2017/523923 اسلام اور علامہ محمد اقبالؒ محمد آصف بھلی]- شائع شدہ از: 10 فروری 2017ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

اقبال بھی اسی قسم میں سے تھے جس نے مبلغ کا کام کیا۔
{{شعر}}{{ب |مسلماں کو مسلماں کردیا طوفانِ مغرب نے |تلاطم ہاے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی}}{{پایان شعر}}