Jump to content

"مسودہ:محمد العاصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:
اگر مسلمانوں کو اسلامی ممالک میں آسانی سے سفر کرنے کے لیے حالات فراہم کیے جائیں تو بہتر تفہیم اور اس کے نتیجے میں مزید یکجہتی حاصل ہو گی۔ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی  کے رکن نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا: اسلامی ریاستوں کے درمیان موجود سیاسی اور عسکری تقسیم دیگر رکاوٹوں میں سے ہیں اور مسلمانوں کے لیے ایک دوسرے کو پہچاننا مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا: میرے خیال میں اسلامی اتحاد کی راہ میں ایک اور رکاوٹ یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو مکہ اور مدینہ تک آزادانہ رسائی نہیں ہے۔  
اگر مسلمانوں کو اسلامی ممالک میں آسانی سے سفر کرنے کے لیے حالات فراہم کیے جائیں تو بہتر تفہیم اور اس کے نتیجے میں مزید یکجہتی حاصل ہو گی۔ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی  کے رکن نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا: اسلامی ریاستوں کے درمیان موجود سیاسی اور عسکری تقسیم دیگر رکاوٹوں میں سے ہیں اور مسلمانوں کے لیے ایک دوسرے کو پہچاننا مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا: میرے خیال میں اسلامی اتحاد کی راہ میں ایک اور رکاوٹ یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو مکہ اور مدینہ تک آزادانہ رسائی نہیں ہے۔  


یہ شہر آزاد شہر اور ایسی جگہیں ہونی چاہئیں جہاں مسلمان آزادی سے جمع ہو سکیں۔ تاکہ پوری دنیا کے مسلمان جب چاہیں اس تک رسائی حاصل کر سکیں اور ان مقامات کو استعمال کریں جو مسلمانوں کے مختلف طبقوں کے اجتماع کی جگہ ہیں ایک دوسرے کو جاننے اور تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے۔ انہوں نے مزید کہا: اگر ہم مسلمان باہمی پہچان اور افہام و تفہیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ ہم اسلامی یکجہتی کے آئیڈیل کے قریب پہنچیں گے[
یہ شہر آزاد شہر اور ایسی جگہیں ہونی چاہئیں جہاں مسلمان آزادی سے جمع ہو سکیں۔ تاکہ پوری دنیا کے مسلمان جب چاہیں اس تک رسائی حاصل کر سکیں اور ان مقامات کو استعمال کریں جو مسلمانوں کے مختلف طبقوں کے اجتماع کی جگہ ہیں ایک دوسرے کو جاننے اور تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے۔ انہوں نے مزید کہا: اگر ہم مسلمان باہمی پہچان اور افہام و تفہیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ ہم اسلامی یکجہتی کے آئیڈیل کے قریب پہنچیں گے۔
 
== فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو ==
محمد العاصی؛ امریکہ کے اسلامی تعلیمات سینٹر کے سربراہ اور واشنگٹن کے امام جمعہ نے کہا:
مسلمانوں کو چاہیے کہ تاریخ اسلام کی خمینی فصل سے درس عبرت حاصل کریں۔ ایسا درس کہ جو عبرت سے بھی زیادہ مفید و موثر ہو۔ ہمیشہ کچھ مدت کے بعد مسلمانوں میں کوئی ایک امام وجود میں آئے تاکہ ایک سنگین ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھاتے ہوئے ایک اخلاقی و معاشرے میں عدالت جاری کرنے والی شخصیت کے طور پر تبدیل ہوجائے۔
 
لیکن ایک مرتبہ جہنم برپا ہوتا ہے اور طرح طرح کے کفر و طاغوت و طغیان اور دشمنی و عناد کے وسائل وجود پاتے ہیں۔ جب اس طرح کا حادثہ پیش آئے تب سب کو یقین ہوجاتا ہے کہ یہ شخص واقعا امام ہے۔ ترکی، [[مصر]] اور تمام اسلامی ممالک کے مسلمانو آمادہ رہو! اگر کوئی [[سید روح  اللہ موسوی خمینی|خمینی]] کی طرح تمہارے ملکوں میں وجود پائے، تو اس کے ہمراہ رسمی یا غیر رسمی جنگ کےلئے تیار ہوجاؤ۔ اور ان درباری علماء سے کہ جو پانی پر حباب کی طرح خاموش ہیں کچھ زیادہ انتظار مت رکھو<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n15604/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B1%DB%81_%DA%A9%DB%92_%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C_%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA_%DA%A9%DB%92_%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%84/%D9%81%D8%B5%D9%84_%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C_%D8%B3%DB%92_%D8%AF%D8%B1%D8%B3_%D8%B9%D8%A8%D8%B1%D8%AA_%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%88 فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو]-شائع شدہ از: 11 مارچ 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 دسمبر 2024ء۔</ref>۔