4,289
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
لیکن ایک مرتبہ جہنم برپا ہوتا ہے اور طرح طرح کے کفر و طاغوت و طغیان اور دشمنی و عناد کے وسائل وجود پاتے ہیں۔ جب اس طرح کا حادثہ پیش آئے تب سب کو یقین ہوجاتا ہے کہ یہ شخص واقعا امام ہے۔ ترکی، [[مصر]] اور تمام اسلامی ممالک کے مسلمانو آمادہ رہو! اگر کوئی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|خمینی]] کی طرح تمہارے ملکوں میں وجود پائے، تو اس کے ہمراہ رسمی یا غیر رسمی جنگ کےلئے تیار ہوجاؤ۔ اور ان درباری علماء سے کہ جو پانی پر حباب کی طرح خاموش ہیں کچھ زیادہ انتظار مت رکھو<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n15604/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B1%DB%81_%DA%A9%DB%92_%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C_%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA_%DA%A9%DB%92_%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%84/%D9%81%D8%B5%D9%84_%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C_%D8%B3%DB%92_%D8%AF%D8%B1%D8%B3_%D8%B9%D8%A8%D8%B1%D8%AA_%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%88 فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو]-شائع شدہ از: 11 مارچ 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | لیکن ایک مرتبہ جہنم برپا ہوتا ہے اور طرح طرح کے کفر و طاغوت و طغیان اور دشمنی و عناد کے وسائل وجود پاتے ہیں۔ جب اس طرح کا حادثہ پیش آئے تب سب کو یقین ہوجاتا ہے کہ یہ شخص واقعا امام ہے۔ ترکی، [[مصر]] اور تمام اسلامی ممالک کے مسلمانو آمادہ رہو! اگر کوئی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|خمینی]] کی طرح تمہارے ملکوں میں وجود پائے، تو اس کے ہمراہ رسمی یا غیر رسمی جنگ کےلئے تیار ہوجاؤ۔ اور ان درباری علماء سے کہ جو پانی پر حباب کی طرح خاموش ہیں کچھ زیادہ انتظار مت رکھو<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n15604/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B1%DB%81_%DA%A9%DB%92_%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C_%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA_%DA%A9%DB%92_%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%84/%D9%81%D8%B5%D9%84_%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C_%D8%B3%DB%92_%D8%AF%D8%B1%D8%B3_%D8%B9%D8%A8%D8%B1%D8%AA_%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%88 فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو]-شائع شدہ از: 11 مارچ 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ملت اسلامیہ کے مختلف مکاتب کے درمیان اخوت اور بھائی چارے == | |||
مختلف ممالک سے آئے ہوئے کمیشن برائے انسانی حقوق کے وفدکی [[راجہ ناصر عباس جعفری|علامہ راجہ ناصرعباس]] سے ملاقات | |||
[[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] کے صوبائی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس پنجاب میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے مختلف ممالک سے [[پاکستان]] آئے ہوئے کمیشن برائے انسانی حقوق کے وفد جس میں شامل اراکین مسعود شجرہ انگلینڈ ، امام محمد العاصی امریکہ ، محی الدین عبدالقدیر ملائیشیا ، سید وجاہت علی انگلینڈ شامل تھے نے ملاقات کی | |||
ملاقات میں ملت اسلامیہ کے مختلف مکاتب کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کے فروغ اور تکفیریوں کو مسلمانوں سے الگ کرنے اور یو این او چارٹرڈمیں مسلمانوں کی جو تعریف کی گئی ہے اس کی تشہیر کر کے مسلمانوں کا حقیقی چہرہ روشناس کروانے پر اتفاق کیا گیا،یاد رہے عالمی وفد نے مختلف مذاہب اسلامیہ پاکستان کے مراکز ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں ۔مجلس وحدت مسلمین نے مہمانوں کے جذبے اور کاوشوں کو سراہا اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے طرف سے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید مبارک علی موسوی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے بھی موجود تھے<ref>[http://www.mwmpak.org/en/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2016-09-28-15-42-23 مختلف ممالک سے آئے ہوئے کمیشن برائے انسانی حقوق کے وفدکی علامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات ]-شائع شدہ از: 26ستمبر 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |