|
|
سطر 1: |
سطر 1: |
| [[فائل:محمد طاهر القادری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | | [[فائل: ahmadebnehamd-alkhalili.jpeg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] |
| '''[[طاہر القادری|محمد طاہر القادری]]''' [[پاکستان]] کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو [[اسلام]] کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکرز عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ [[تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں [[اتحاد]]، امن اورانسانی فلاح و بہبود کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ | | '''احمد بن حمد الخلیلی''' عمان کے مفتی اعظم، قاضي اور اباضی فرقہ سے تعلق رکھنے والے عالم دین، حافظ [[قرآن]]، [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کے رکن اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ |
| <span id="mp-more">[[طاہر القادری|'''جاری رہے...''']]</span> | | <span id="mp-more">[[احمد بن حمد الخلیلی|'''جاری رہے...''']]</span> |