4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
سیکرٹری جنرل النجباء نے عراقی وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ اب جبکہ امریکیوں نے عراق سے انخلاء کے اپنے شیڈول کا اعلان کر ہی دیا ہے تو ہمیں ان کی سازشوں اور پرفریب تجاویز سے بھی ہوشیار رہنا چاہیے خاص طور پر اس نقطہ نظر سے کہ وہ [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے عظیم مجاہدین کو نشانہ بنانا اپنا حق سمجھتے ہیں جبکہ یہ ایک ایسا جال ہے کہ جس میں معزز عوام کو ہرگز نہیں پھنسنا چاہیے۔ اپنے پیغام کے آخر میں شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا کہ ہمارے پیارے عراق میں استعمار کو غیر، غاصب اور "مہدور الدم" سمجھا جاتا جاتا ہے جبکہ مزاحمتی مجاہدین اس وطن کے سپوت ہیں کہ جو اس کی عزت و خودمختاری کے دفاع کا مکمل حق رکھتے ہیں!<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1111591/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84-%DB%81%D9%88-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C امریکہ و اسرائیل کیخلاف جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از:25 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | سیکرٹری جنرل النجباء نے عراقی وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ اب جبکہ امریکیوں نے عراق سے انخلاء کے اپنے شیڈول کا اعلان کر ہی دیا ہے تو ہمیں ان کی سازشوں اور پرفریب تجاویز سے بھی ہوشیار رہنا چاہیے خاص طور پر اس نقطہ نظر سے کہ وہ [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے عظیم مجاہدین کو نشانہ بنانا اپنا حق سمجھتے ہیں جبکہ یہ ایک ایسا جال ہے کہ جس میں معزز عوام کو ہرگز نہیں پھنسنا چاہیے۔ اپنے پیغام کے آخر میں شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا کہ ہمارے پیارے عراق میں استعمار کو غیر، غاصب اور "مہدور الدم" سمجھا جاتا جاتا ہے جبکہ مزاحمتی مجاہدین اس وطن کے سپوت ہیں کہ جو اس کی عزت و خودمختاری کے دفاع کا مکمل حق رکھتے ہیں!<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1111591/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84-%DB%81%D9%88-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C امریکہ و اسرائیل کیخلاف جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از:25 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے == | |||
اپنے ایک بیان میں النُجَباء کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ دانشور اور جلیلالقدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کیلئے باعث افتخار ہیں۔ | |||
عراق کی مقاومتی تحریک "النُجَباء" کے سربراہ "شیخ اکرم الکعبی" نے کہا کہ [[ سید ابراہیم رئیسی|شہید سید ابراہیم رئیسی]] دنیا اور بالخصوص عراق میں مقاومتی گروہوں کے حقیقی مددگار تھے۔ جب کہ [[حسین امیر عبداللہیان|شہید حسین امیر عبداللہیان]] صرف ایران ہی نہیں بلکہ [[اسلام]] کے بھی سفیر تھے۔ | |||
انہوں نے ان خیالات کا اظہار دفتر رهبر معظم انقلاب کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی مجلس ترحیم کے دوران ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ یہ مجلس امام بارگاہ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی رہ]] میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شیخ اکرم الکعبی نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر [[محمد بن حسن المهدی|امام زمان عج،]] امت اسلامی اور رہبر مسلمین جہاں کے حضور تعزیت پیش کی۔ | |||
انہوں نے کہا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی شہید مستقیم طور پر دنیا اور [[فلسطین]] میں مقاومت سے جڑے حالات کی نگرانی کر رہے تھے۔ مقاومت کے حوالے سے اُن کا موقف پوری دنیا پر عیاں تھا۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ یہ دانشور اور جلیل القدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آخر میں انہوں نے خداوند متعال سے دعا کی کہ پروردگار ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ وہ راستہ جو دنیا کے حریت پسندوں میں انقلابی فکر کو جگاتا ہے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138421/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%AA%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |