4,289
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
انہوں نے کہا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی شہید مستقیم طور پر دنیا اور [[فلسطین]] میں مقاومت سے جڑے حالات کی نگرانی کر رہے تھے۔ مقاومت کے حوالے سے اُن کا موقف پوری دنیا پر عیاں تھا۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ یہ دانشور اور جلیل القدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آخر میں انہوں نے خداوند متعال سے دعا کی کہ پروردگار ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ وہ راستہ جو دنیا کے حریت پسندوں میں انقلابی فکر کو جگاتا ہے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138421/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%AA%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی شہید مستقیم طور پر دنیا اور [[فلسطین]] میں مقاومت سے جڑے حالات کی نگرانی کر رہے تھے۔ مقاومت کے حوالے سے اُن کا موقف پوری دنیا پر عیاں تھا۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ یہ دانشور اور جلیل القدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آخر میں انہوں نے خداوند متعال سے دعا کی کہ پروردگار ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ وہ راستہ جو دنیا کے حریت پسندوں میں انقلابی فکر کو جگاتا ہے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138421/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%AA%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ابھی امریکہ سے بہت سارا حساب باقی ہے == | |||
اپنے ایک خطاب میں شیخ اکرم الکعبی کا کہنا تھا کہ نہ تو ہم دشمن سے سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے بلکہ غزہ کی مدد کے سلسلے میں قابضین کے اخراج تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ | |||
عراق کی مقاومتی تحریک "النُجَباء" کے سربراہ "شیخ اکرم الکعبی" نے کہا کہ ابھی تک امریکہ سے ہمارے خون کا حساب باقی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پندرہ شعبان کی رات اپنے خطاب سے کیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ عراق کی مقاومت اسلامی باہمی وحدت کے توازن کی بنیاد پر صیہونی دشمن اور امریکہ سے مقابلہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ خاموشی طوفان سے پہلے ایک نئی محاذ آرائی کی تیاری کا پیش خیمہ ہے۔ قابض گروہ عراقیوں کے خون کی ایک ایک بوند کا حساب دے گا کیونکہ ہم ہرگز دشمن کے تھوڑے نقصان پر راضی نہیں ہوں گے۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ عراقی مقاومت ملک کی حقیقی آزادی اور اسرائیل کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔ عراقی مقاومت نے غزہ پر جارحیت کی ابتداء سے ہی اپنی جان فلسطین کے نام کر دی۔ | |||
النجباء کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ استقامتی محاذ کے تمام دھڑوں میں مکمل ہم آہنگی ہے اور ایک محاذ پر جھڑپیں جب کہ دوسرے محاذ پر خاموشی ہماری جنگی منصوبہ بندی اور حکمت عملی کا حصہ ہے۔ اپنی گفتگو کے آخر میں انہوں نے کہا کہ نہ تو ہم دشمن سے سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے بلکہ غزہ کی مدد کے سلسلے میں قابضین کے اخراج تک چین سے نہیں بیٹھیں گے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1118454/%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A1 ابھی امریکہ سے بہت سارا حساب باقی ہے، عراقی مقاومتی رہنماء]-islamtimes.com/ur/news- شائع شدہ از: 25 فروری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |