4,961
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 283: | سطر 283: | ||
انہوں نے مزید کہا کہ [[حماس]] اور اسلامی جہاد فلسطین نے مزاحمت اور اس کے کمانڈروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہم آج یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم فلسطین سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے اور فلسطین ہمارا بنیادی اور اولین مسئلہ ہے۔ جہاں تک اس سوال کا تعلق ہے کہ ہم کس طرح فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، اس کا فیصلہ وقت پر ہوگا۔ | انہوں نے مزید کہا کہ [[حماس]] اور اسلامی جہاد فلسطین نے مزاحمت اور اس کے کمانڈروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہم آج یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم فلسطین سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے اور فلسطین ہمارا بنیادی اور اولین مسئلہ ہے۔ جہاں تک اس سوال کا تعلق ہے کہ ہم کس طرح فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، اس کا فیصلہ وقت پر ہوگا۔ | ||
قماطی نے کہا کہ یہ فتح مزاحمت کے موقف اور اس سرزمین کی فتح ہے، یہ فتح پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کی سربراہی میں لبنان کی مذاکراتی ٹیم کے مضبوط اور ٹھوس موقف کی جیت ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928428/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D8%B1%DA%AF%D8%B2-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%92 فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | قماطی نے کہا کہ یہ فتح مزاحمت کے موقف اور اس سرزمین کی فتح ہے، یہ فتح پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کی سربراہی میں لبنان کی مذاکراتی ٹیم کے مضبوط اور ٹھوس موقف کی جیت ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928428/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D8%B1%DA%AF%D8%B2-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%92 فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی == | |||
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنانی مقاومت نے صہیونی حکومت کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان میں جنگ بندی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ نے صہیونی حکومت کے ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم توڑ دیا ہے۔ | |||
ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران نتن یاہو نے امریکی ٹیکس دہندگان سے اربوں ڈالر ہتھیالئے اور امریکی سیاسی اور دفاعی حمایت کے تحت غزہ میں ظلم کا بازار گرم کیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ جنوبی لبنان میں بھاری جانی نقصان کے بعد نتن یاہو جنگ بندی کی درخواست کرنے پر مجبور ہوا۔ حزب اللہ نے ایک بار پھر اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا افسانہ کو توڑ دیا۔ | |||
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو چاہئے کہ غزہ میں بھی شکست تسلیم کرے۔ | |||
انہوں نے لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے ایران کی حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا<ref>https://ur.mehrnews.com/news/1928440/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84] %DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84-%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DA%86%DB%8C حزب اللہ نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، عباس عراقچی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 28 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |