Jump to content

"اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 358: سطر 358:
اخبار نے مزید کہا ہے کہ سماعت کا وقت نتن یاہو کابینہ کو مزید مشکل میں ڈال سکتا ہے۔

یاد رہے کہ نتن یاہو کی قانونی ٹیم نے چند روز پہلے نتن یاہو کو عدالت میں حاضری سے مستثنی رکھنے کی درخواست کی تھی کیونکہ نتن یاہو کئی محاذوں پر جاری جنگ کی وجہ سے حاضری دینے پر قادر نہیں ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928138/%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%A8%DB%8C%D9%86%DB%81-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4%DB%8C%DA%BA نتن یاہو کو برخاست کرنے کی مبینہ کوششیں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 15 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== غزہ میں شکست کا سامنا ہے، صہیونی صدر کا اعتراف ==
صہیونی صدر نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی ہماری شکست ہے جو ہمیں اندر سے کھائے جارہی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی صدر اسحاق ہرٹزوگ نے اشاروں میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو [[غزہ]] میں [[حماس]] کے مقابلے میں شکست کا سامنا ہے۔
اسرائیل ٹائمز نے صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی کے بعد ہر دن ہمارے لیے شکست ہے۔
انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کا واپس نہ آنا ہمارے جسم پر زخم کی مانند ہے جو ہمیشہ کے لئے ہمیں اذیت میں مبتلا کرتا رہے گا۔
یاد رہے کہ غزہ میں صہیونی حملوں کو ایک سال گزرنے کے باوجود سو سے زائد صہیونی یرغمالی حماس کے پاس ہیں۔ نتن یاہو حکومت یرغمالیوں کو رہائی دلانے میں ناکام ہے

== حوالہ جات ==  
== حوالہ جات ==