3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 348: | سطر 348: | ||
اعرافی نے آخر میں انسان کی عبادت اور روحانی ترقی پر زور دیا اور کہا کہ انسان جتنا اعلیٰ مقام حاصل کرتا ہے، اس کی ضروریات بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہیں۔ عبادت اس روحانی نشوونما کے لئے ایک اہم ذریعہ ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404259/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%86%D9%82%D8%B7%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA اسلامی ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 11 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء-</ref>۔ | اعرافی نے آخر میں انسان کی عبادت اور روحانی ترقی پر زور دیا اور کہا کہ انسان جتنا اعلیٰ مقام حاصل کرتا ہے، اس کی ضروریات بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہیں۔ عبادت اس روحانی نشوونما کے لئے ایک اہم ذریعہ ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404259/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%86%D9%82%D8%B7%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA اسلامی ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 11 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء-</ref>۔ | ||
== نتن یاہو کو برخاست کرنے کی مبینہ کوششیں == | |||
صہیونی ذرائع کے مطابق نتن یاہو کو برخاست کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں جاری ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ اور لبنان میں جارحیت اور مقاومت کے ساتھ مقابلے میں سنگین نقصانات کے بعد نتن یاہو کو برخاست کرنے کی پس پردہ کوششیں ہورہی ہیں۔ | |||
صہیونی میڈیا نے غیر مصدقہ ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نتن یاہو کو کم از کم محدود مدت کے لیے برخاست کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ | |||
دوسری طرف [[بیت المقدس]] کی عدالت نے نتن یاہو کو عدالت میں حاضری سے مستثنی رکھنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ عدالت اپنے فیصلے میں نتن یاہو کو برخاست کرنے کا حکم جاری کرسکتی ہے۔ | |||
اسرائیل ٹائمز کے مطابق عدالت نتن یاہو پر عائد الزامات کی سماعت کے دوران ان کی برطرفی کا حکم جاری کرسکتی ہے۔ | |||
اخبار نے مزید کہا ہے کہ سماعت کا وقت نتن یاہو کابینہ کو مزید مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ | |||
یاد رہے کہ نتن یاہو کی قانونی ٹیم نے چند روز پہلے نتن یاہو کو عدالت میں حاضری سے مستثنی رکھنے کی درخواست کی تھی کیونکہ نتن یاہو کئی محاذوں پر جاری جنگ کی وجہ سے حاضری دینے پر قادر نہیں ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928138/%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%A8%DB%8C%D9%86%DB%81-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4%DB%8C%DA%BA نتن یاہو کو برخاست کرنے کی مبینہ کوششیں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 15 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |