3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 82: | سطر 82: | ||
واضح رہے کہ اسرائیل کے چینل 14 نے چند روز قبل ایت اللہ العظمی سیستانی کی تصویر کو اگلے ٹارگٹ کے عنوان سے دکھایا تھا جس پر دنیا بھر کے لوگوں نے احتجاج کیا اور اس گھٹیا حرکت پر صحیح ہونی حکومت کی بھرپور مذمت کی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403312/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92 صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | واضح رہے کہ اسرائیل کے چینل 14 نے چند روز قبل ایت اللہ العظمی سیستانی کی تصویر کو اگلے ٹارگٹ کے عنوان سے دکھایا تھا جس پر دنیا بھر کے لوگوں نے احتجاج کیا اور اس گھٹیا حرکت پر صحیح ہونی حکومت کی بھرپور مذمت کی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403312/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92 صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز == | |||
عالم [[شیعہ|تشیع]] کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے [[اسرائیل|اسرائیلی]] مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔ | |||
حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یہ حکم اس سوال کے جواب میں دیا ہے جس میں پوچھا گیا تھا: | |||
سوال: کیا ایسی سپرمارکیٹوں سے خرید و فروخت جائز ہے جن کے منافع کا ایک حصہ اسرائیل کے حمایت کے لئے مختص کیا جاتا ہے۔" | |||
جواب: آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ "اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/363238/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%B1%DB%8C%D8%AF آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز]- شائع شدہ از:5 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |