3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 43: | سطر 43: | ||
=== امارت شرعیہ ہند === | === امارت شرعیہ ہند === | ||
جولائی 2021ء کی ابتدا میں جمعیت علمائے ہند کی ذیلی تنظیم امارت شرعیہ ہند کی منعقدہ میٹنگ میں امارت شرعیہ ہند کے چوتھے امیر عثمان منصور پوری کی وفات کے بعد پانچویں امیر کے لیے [[سید محمود اسعد مدنی]] نے سید ارشد مدنی کا نام پیش کیا تھا، جس پر دار العلوم دیوبند کے مہتمم [[ابو القاسم نعمانی]] نے اپنی تائید پیش کی تھی اور حاضرین مجلس نے متفق ہو کر اس تجویز پر صاد کیا تھا اور اس طرح سید ارشد مدنی امارت شرعیہ ہند کے پانچویں امیر یعنی امیرِ خامس منتخب کیے گئے تھے <ref>مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے". 4 جولائی 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء</ref>. | جولائی 2021ء کی ابتدا میں جمعیت علمائے ہند کی ذیلی تنظیم امارت شرعیہ ہند کی منعقدہ میٹنگ میں امارت شرعیہ ہند کے چوتھے امیر عثمان منصور پوری کی وفات کے بعد پانچویں امیر کے لیے [[سید محمود اسعد مدنی]] نے سید ارشد مدنی کا نام پیش کیا تھا، جس پر دار العلوم دیوبند کے مہتمم [[ابو القاسم نعمانی]] نے اپنی تائید پیش کی تھی اور حاضرین مجلس نے متفق ہو کر اس تجویز پر صاد کیا تھا اور اس طرح سید ارشد مدنی امارت شرعیہ ہند کے پانچویں امیر یعنی امیرِ خامس منتخب کیے گئے تھے <ref>مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے". 4 جولائی 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء</ref>. | ||
== مذہب کی بنیاد پر تشدد اور امتیاز، افسوسناک اور ناقابل قبول == | |||
صدر [[جمعیۃ علماء ہند]] نے کہا کہ مذہب انسانیت، رواداری، محبت اور یکجہتی کا پیغام دیتا ہے، لہٰذا نفرت اور تشدد پھیلانے والے اپنے مذہب کے سچے پیروکار نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر سیکولر لوگ ابھی نہ جاگے تو ملک میں فرقہ واریت کی شدت بڑھ جائے گی، جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نئی دہلی/ ملک ہندوستان کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ مذہب کے نام پر کسی بھی قسم کا تشدد قابل قبول نہیں ہو سکتا۔ یہ بات انہوں نے مجلس عاملہ کی میٹنگ میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذہب انسانیت، رواداری، محبت اور یکجہتی کا پیغام دیتا ہے، اس لیے جو لوگ اس کا استعمال نفرت اور تشدد پھیلانے کے لیے کرتے ہیں، وہ اپنے مذہب کے سچے پیروکار نہیں ہو سکتے۔ ہمیں ہر سطح پر ایسے لوگوں کی مذمت اور مخالفت کرنی چاہیے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اگر سیکولر لوگ اب بھی نہ جاگے تو بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ آپسی بھائی چارہ اور باہمی اتحاد ہماری طاقت ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دیگر اہم امور پر بھی روشنی ڈالی، جن کا تعلق اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں سے ہے، جن میں وقف ترمیمی بل سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ترمیمی بل نیک نیتی پر مبنی نہیں ہے، اس لیے ملک کے مسلمان اسے قبول نہیں کر سکتے۔ وقف مسلمانوں کا ہے اور ہم اس میں کسی قسم کی سرکاری مداخلت کو اوقاف کے لیے تباہ کن اور ایک بڑا خطرہ تصور کرتے ہیں۔ | |||
ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام تحفظ آئین ہند کے اغراض و مقاصد سے اراکین عاملہ کو آگاہ کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ اس کے دوررس نتائج مرتب ہوں گے۔ اجلاس میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے، جن میں شرکاء نے ملک میں موجودہ صورتحال پر غور کیا اور بڑھتی ہوئی فرقہ واریت، شدت پسندی، امن و قانون کی ابتری، اقلیتوں اور مسلمانوں کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک، وقف املاک کا تحفظ، عبادت گاہوں، مساجد و مقابر کے خلاف فرقہ پرستوں کی جاری مہم، اور [[فلسطین]] میں اسرائیل کی جارحانہ دہشت گردی کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ | |||
اجلاس میں حالیہ آسام شہریت معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے [[جمعیۃ علماء آسام]] اور اس کے صدر مولانا مشتاق عنفر کی کوششوں کی ستائش کی گئی۔ مجلس عاملہ کے ممبران نے کہا کہ جمعیۃ اپنی تاسیس سے اب تک ملک میں فرقہ وارانہ یکجہتی اور رواداری کے قیام کے لیے سرگرم و کوشاں رہی ہے اور ملک میں آباد تمام مذہبی، لسانی اور تہذیبی اکائیوں میں محبت کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر کوششیں کرتی آئی ہے اور کر رہی ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403997/%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%B4%D8%AF%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7 مذہب کی بنیاد پر تشدد اور امتیاز، افسوسناک اور ناقابل قبول: مولانا سید ارشد مدنی]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 3 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |