Jump to content

"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{گولیوں کی فہرست | جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں قومی صدر | دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مدرس عہدہ سنبھالا 2020ء سے | آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر}}
| known for = {{گولیوں کی فہرست | جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں قومی صدر | دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مدرس عہدہ سنبھالا 2020ء سے | آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر}}
}}
}}
''' ارشد مدنی'''  ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ آپ[[جمعیۃ علماء ہند|جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ا ور  موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ آپ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
''' ارشد مدنی'''  ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ آپ [[جمعیۃ علماء ہند|جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ا ور  موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ آپ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید ارشد مدنی 1360ھ مطابق 1941میلادی کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان کے بطن سے  پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو حسین احمد مدنی کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] سے ملتاہے۔