Jump to content

"جمعه نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:
'''جمعه نصر''' ایک ایسا واقعہ ہے جو قدس و [[فلسطین]] کی آزادی اور  اسلامی مزاحمت کے پرچم بردار، اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام [[سید حسن  نصر اللہ|سید حسن نصر الله]]  کی بیروت پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے اور فلسطینی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی جانب سے [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں  پیش آیا اور آیت اللہ [[سید علی خامنہ  ای]] کی جانب سے سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیلفروشان سمیت ان کے ساتھیوں کی یاد میں یادگاری تقریب4 اکتوبر 2024ء بروز جمعہ کی صبح  مصلای [[سید روح اللہ موسوی خمینی |امام خمینی]] میں منعقد ہوئی  اور اس کے بعد  ولی امر مسلمین  حضرت آیت الله العظمی امام خامنه ای مدظله کی امامت میں  نماز جمعہ ادا کی گئی۔  

==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر==
==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر==
مسلم امت اور ایرانی عوام  اس وسیع ملک کے  صوبوں اور شهروں اور دور دور کے مختلف خطوں سے پورے جوش خروش کے ساٹھ تهران آئے اور اس عظیم تقریب میں شرکت کے لئے سینکڑوں کیلومٹر مسافت طے کرچکے تھے اور کچھ لوگ تو تقریب سے ایک دو دن پهلے هی پهنچ گئے تھے اور تهران کے باشندوں کے شانه به شانه  سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے  کے لئے منعده تقریب میں کی شرکت کی ۔ اور آخر میں رهبر انقلاب حضرت اما م خامنه ای کی امامت میں نماز جمعه ادا کی ۔
مسلم امت اور ایرانی عوام  اس وسیع ملک کے  صوبوں اور شهروں اور دور دور کے مختلف خطوں سے پورے جوش خروش کے ساٹھ تهران آئے اور اس عظیم تقریب میں شرکت کے لئے سینکڑوں کیلومٹر مسافت طے کرچکے تھے اور کچھ لوگ تو تقریب سے ایک دو دن پهلے ہی پهنچ گئے تھے اور تہران کے باشندوں کے شانہ به شانہ سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے  کے لئے منعده تقریب میں کی شرکت کی۔
اسلامی مزاحمتی بلاک کے سربراه  اور قدس اور فلسطینی عوام   کی آزادی کے علمبردار سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں  کی یاد میں منعقده  تقریب اور ولی امر مسلمین حضرت امام خامنه ای کی امامت میں منعقده نماز جملعه میں شرکت کرنے والا مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا هوا سمندر   پوری دنیا کے عالمی سوشل میڈیا اور نیوز ایجنیسوں کے لئے حیرت کا باعث بنا۔
 
آخر میں رهبر انقلاب حضرت اما م خامنه ای کی امامت میں نماز جمعه ادا کی ۔
اسلامی مزاحمتی بلاک کے سربراه  اور قدس اور فلسطینی عوام کی آزادی کے علمبردار سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں  کی یاد میں منعقده  تقریب اور ولی امر مسلمین حضرت امام خامنه ای کی امامت میں منعقده نماز جمعہ میں شرکت کرنے والا مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر پوری دنیا کے عالمی سوشل میڈیا اور نیوز ایجنیسوں کے لئے حیرت کا باعث بنا۔
 
اس تاریخی تقریب میں مرد و خواتین، جوان اور بوڑھے سب نے شرکت کی تھی تمام شرکا نے یک صدا هو کر  [[اسرائیل]] مردہ باد اور امریکہ مردہ باد کےفلگ شگاف  نعرے لگائے۔
اس تاریخی تقریب میں مرد و خواتین، جوان اور بوڑھے سب نے شرکت کی تھی تمام شرکا نے یک صدا هو کر  [[اسرائیل]] مردہ باد اور امریکہ مردہ باد کےفلگ شگاف  نعرے لگائے۔
اس یوم الله جو کہ  اسلامی جمهوریه [[ایران]]  کے ترنگے پرچم کے نیچے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی  راهنمائی میں قومی اقتدار اور اتحاد کا ایک کرشمہ تھا ، نہ صرف عبادت گزاروں کے دلوں میں بلکہ اس نے اس سرزمین کی تاریخ اور اس کے عالمی امیج میں ایک لازوال  تصویر تخلیق کی۔

==پهلا خطبه==  
==پهلا خطبه==  
بسم الله الرّحمن الرّحیم
بسم الله الرّحمن الرّحیم