Jump to content

"جمعه نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 12: سطر 12:
}}
}}

'''جمعه نصر''' ایک ایسا واقعہ ہے جو قدس و [[فلسطین]] کی آزادی اور  اسلامی مزاحمت کے پرچم بردار، اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام [[سید حسن  نصر اللہ|سید حسن نصر الله]]  کی بیروت پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے اور فلسطینی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی جانب سے [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں  پیش آیا اور آیت اللہ [[سید علی خامنہ  ای]] کی جانب سے سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیلفروشان سمیت ان کے ساتھیوں کی یاد میں یادگاری تقریب4 اکتوبر 2024ء بروز جمعہ کی صبح  مصلای [[سید روح اللہ موسوی خمینی |امام خمینی]] میں منعقد ہوئی  اور اس کے بعد  ولی امر مسلمین  حضرت آیت الله العظمی امام خامنه ای مدظله کی امامت میں  نماز جمعہ ادا کی گئی۔  
'''جمعه نصر''' ایک ایسا واقعہ ہے جو قدس و [[فلسطین]] کی آزادی اور  اسلامی مزاحمت کے پرچم بردار اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام [[سید حسن  نصر اللہ|سید حسن نصر الله]]  کی بیروت پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے اور فلسطینی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی جانب سے [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں  پیش آیا اور آیت اللہ [[سید علی خامنہ  ای]] کی جانب سے سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیلفروشان سمیت ان کے ساتھیوں کی یاد میں یادگاری تقریب4 اکتوبر 2024ء بروز جمعہ کی صبح  مصلای [[سید روح اللہ موسوی خمینی |امام خمینی]] میں منعقد ہوئی  اور اس کے بعد  ولی امر مسلمین  حضرت آیت الله العظمی امام خامنه ای مدظله کی امامت میں  نماز جمعہ ادا کی گئی۔  
==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر==
==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر==
مسلم امت اور ایرانی عوام  اس وسیع ملک کے  صوبوں اور شهروں اور دور دور کے مختلف خطوں سے پورے جوش خروش کے ساٹھ تهران آئے اور اس عظیم تقریب میں شرکت کے لئے سینکڑوں کیلومٹر مسافت طے کرچکے تھے اور کچھ لوگ تو تقریب سے ایک دو دن پهلے ہی پهنچ گئے تھے اور تہران کے باشندوں کے شانہ به شانہ سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے  کے لئے منعده تقریب میں کی شرکت کی۔  